أصدر مجلس هيئة تطوير منطقة مكة المكرمة، برئاسة أمير المنطقة صاحب السمو الملكي الأمير #خالد_الفيصل -يحفظه الله- قرارًا بتعيين مستشار نائب أمير المنطقة الأمير #سعود_بن_مشعل_بن_عبدالعزيز،
المهندس فارس بن أحمد رجب، رئيسًا تنفيذيًا للهيئة
عمران خان صاحب کے حوالے سے نجی چینلز جو چیئرمین اور سیکرٹری جنرل کی تبدیلی کی خبریں چلا رہے ہیں وہ غلط ہے عمران خان صاحب نے چیئرمین اور سیکرٹری جنرل کو نہیں ہٹایا ہم ان خبروں کی تردید کرتے ہیں اور اپ سے یہ گزارش کرتے ہیں کہ اس پروپیگنڈے کو رد کریں اور اس پہ یقین مت کریں یہ سب کچھ موجودہ قیادت کو انڈرمائن کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے شیخ وقاص اکرم
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ہکلا انٹر چینج اٹک کے مقام پر امن و امان کا قیام اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بناتے ہوئے شرپسندوں کے تشدد سے مظفرگڑھ پولیس کے کانسٹیبل محمد مبشر بلال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا شہید محمد مبشر بلال کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت، پنجاب پولیس ملکی آئین و قانون کی پاسداری بہرصورت یقینی بنائے گی۔ شہید کانسٹیبل کے اہل خانہ کی ویلفئیر کا بھرپور خیال رکھا جائے گا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
#PunjabPolice #Protest #Shaheed #Martyr #SalamPolice #RealHeroes
ولادتِ باسعادت سید الساجدین فرزند رسول جگر گوشہ علی و بتول حضرت امام علی ابن الحسین زین العابدین علیہ السّلام کے بابرکت مناسبت سے جمیع مومنین اور امام زمان محمد مہدی علیہ السّلام کی بارگاہِ اقدس میں مبارک باد پیش کرتا ہوں
#آمد_امام_زین_العابدینؑ
'Imam Sajjad
'Ali Zain Ul Abideen