آج فیملی ملاقات کا دن ہے۔ کیا آج بھی سپریم کورٹ کے حکم پر عمل ہوگا یا عمران خان کے اہلِ خانہ کو ملاقات سے روکا جائے گا؟ عدالتی احکامات کی پاسداری ہر حال میں ہونی چاہیے۔ #TorturingImranKhanIsACrime
#TorturingImranKhanIsACrime
اللہ تعالیٰ کا شکر کرو پاکستانیوں
جس نے اس ملک کو بچانے کے لیے ریٹائرڈ جنرل عاصم منیر جیسے سپہ سالار کو محافظ بنایا آج وہ سی ڈی ایف کے ساتھ فیلڈ مارشل بھی ھے
نو ماہ سے اہلِ خانہ سے ملاقات نہ ہونا انتہائی تشویشناک ہے۔ عمران خان کو اپنے خاندان سے ملنے کے بنیادی حق سے محروم رکھنا انسانی ہمدردی اور انصاف دونوں کے منافی ہے۔ #TorturingImranKhanIsACrime
سپریم کورٹ کو موقع ملا ہے کہ 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کے بعد جو عدلیہ کا اعتماد تباہ ہو گیا تھا اب وہ اپنے فیصلے پر عملدرآمد کروائے، توہین عدالت کے ذمرے میں آنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرے تاکہ ان کا اعتبار تھوڑا بحال ہو سکے،
#TorturingImranKhanIsACrime
#TorturingImranKhanIsACrime#Ipians
راولپنڈی کو چھ مہینے آرمی کے حوالے کرنے کا اعلان، یہ اس نظام کی آخری سانس ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ چھ مہینوں میں قوم بھول جائے گی، مگر قوم نے ہر گھر میں خان کا چراغ جلا رکھا ہے، اور یہ چراغ کبھی نہیں بجھے گا۔
تم نے کہا چھ مہینے، مگر قوم کہتی ہے ایک دن، اور اس ایک دن میں تمہارے چھ مہینے کے منصوبے خاک میں مل جائیں گے، کیونکہ قوم کے پاس وقت نہیں، اس کے پاس صرف خان ہے۔
#TorturingImranKhanIsACrime#Ipians
فوج کی وردی جو کبھی اس قوم کا فخر تھی، آج اس وردی پر خان کا خون لگا ہوا ہے، اور یہ خون کبھی نہیں دھلے گا۔ ہر وردی والا جس نے خان کے خلاف قدم اٹھایا، اس نے اپنی وردی کو شرم کا نشان بنا لیا۔
تم اپنی وردیوں پر اتراتے ہو مگر ہر ستارہ تمہارے جرم کا گواہ ہے، اور جب قوم کا غضب برسے گا تو یہ ستارے تمہارے لیے عذاب بن جائیں گے۔
Under Pakistani law, torture is a criminal offense punishable by imprisonment yet no inquiry has ever been ordered.
The state apparatus has become both the perpetrator and the judge of its own actions.
#TorturingImranKhanIsACrime
اداروں کی عزت تب ہوتی ہے جب قوم اداروں کی عزت کرتی ہے ادارے اپنی عزت کیسے کرواتے ہیں اپنے فیصلوں سے اگر اداروں کاخیال کہ وہ چوروں کے ساتھ کھڑے ہوں
بھیڑ بکریاں بھی انکے پیچھے لگ جائیں گی
بھیڑ بکریاں تو لگ جائیں گی پاکستانی قوم نہیں لگے گی
عمران خان
#TorturingImranKhanIsACrime
ہر سانحے کے بعد اس طرح کی خودکلامی حقیقت نہیں بدل سکتی۔ عوام کے جذبات اور زمینی حقیقت کو نعروں اور دعوؤں سے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔
#TorturingImranKhanIsACrime
سوال یہ ہے کہ 4 بیویوں کا اکلوتا شوہر لنگڑی ماں اور گمنام باپ کا واحد سہارا دریائے سندھ میں سرچ کیا کر رہا تھا ؟ 🤔🤔
چلو شاباش یہ سب کہانیاں بچوں کے ڈائجسٹ کیلئے سنبھال کر رکھنا شاید وہ یقین کر لیں 😡😡
#TorturingImranKhanIsACrime#خان_کا_حکم_صوبہ_بند
#TorturingImranKhanIsACrime#Ipians
خان کی قید تنہائی نے انہیں تنہا کر دیا مگر اس تنہائی نے انہیں اور مضبوط کر دیا۔ جب کوئی شخص اتنی دیر تک خود سے باتیں کرتا ہے تو وہ خود کو پہچان لیتا ہے، اور خان نے اپنے آپ کو پہچان لیا ہے، اب انہیں کسی اور کی پہچان کی ضرورت نہیں۔
تم نے خان کو تنہائی میں ڈال کر انہیں خود شناسی دی، اور خود شناسی کے بعد کوئی شخص کبھی نہیں ہارتا، اور خان کو اب اپنی طاقت کا علم ہو گیا ہے، اس لیے تمہاری ہر چال ناکام ہوگی۔
Solitary confinement,No family,No lawyer's, No doctor, No books,Not even a walk. What Imran Khan has endured in jail would have broken an ordinary man. It takes an extraordinary soul to survive such isolation and remain broken.
#TorturingImranKhanIsACrime
4 مہینوں میں بچہ پہدا کرنے
اور
4 ہی گھنٹوں میں علاج کرنے کا
ریکارڈ تا قیامت پٹواریوں کا ہی رہے گا
تاریخ میں
ایسی گھناؤنی حرکات پٹواریوں کا وطیرا ہے
#TorturingImranKhanIsACrime