If Allah can you from birthing to 2026. He can surely move you from shame to fame, insults to results, sorry to lorry, disgrace to grace, labor to favour, mockery to victory just have faith.#labourday
چیئرمین عمران خان سے اظہارِ یکجہتی اور مہنگائ کے خلاف
پاکستان تحریک انصاف ملتان کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ
آج شام ساڑھے چھ بجے انصاف چوک 09 نمبر چونگی ملتان
@ZainHQ@ImranKhanPTI#MinusOneNaManzoor
مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت ٹائیگر فورس کا اجلاس۔
اجلاس میں ٹائیگر فورس سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں اور خواتین کی شرکت۔
مخدوم شاہ محمود قریشی کی این اے 157 ضمنی الیکشن اور چیئرمین عمران خان کے ملتان جلسہ کے حوالے سے گفتگو۔
#NA157#Multan#BallayPeThappa