پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبای صدر نصراللہ خان زیری صاحب نے حق اور انصاف کے لیے آواز بلند کی،جب ایک قیدی اپنی بنیادی طبی سہولیات سے محروم ہو کر بھوک ہڑتال پر مجبور ہو جائے، تو یہ صرف ایک فرد کا مسئلہ نہیں رہتا بلکہ پورے نظام پر سوالیہ نشان بن جاتا ہے۔
#SaveAliWazir
A Pashtun child was killed by the Pakistani army and its affiliated proxy group during their “friendly” war in Bajaur, Pakhtunkhwa.
#StopPashtunGenocide
یہ مشران قید میں نہیں، بلکہ سچائی کی پہچان بن چکے ہیں۔ ان کی زنجیریں دراصل اس ظلم کی کمزوری ہیں جو امن کی آواز سے ڈرتا ہے۔ اگر جرم صرف یہ ہے کہ انہوں نے اپنے لوگوں کے لیے سکون، عزت اور امن کی بات کی، تو پھر یہ جرم نہیں بلکہ ایک عظیم جدوجہد ہے۔وہ جیل کی دیواروں کے پیچھے ضرور ہیں، مگر ان کی سوچ، ان کی آواز اور ان کا پیغام ہر گلی، ہر حجرے اور ہر دل میں زندہ ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ظلم نے ہمیشہ حق کی آواز کو دبانے کی کوشش کی، مگر آخرکار جیت انہی کی ہوئی جو سچ کے ساتھ کھڑے رہے۔یہ مشران ہمیں یہ سکھا رہے ہیں کہ امن مانگنا کمزوری نہیں، بلکہ سب سے بڑی بہادری ہے۔ ان کی قربانی ہمیں یہ یاد دلاتی ہے کہ ایک پرامن معاشرہ کسی کی خیرات نہیں بلکہ ایک حق ہے اور حق کے لیے آواز اٹھانا کبھی جرم نہیں ہوتا۔آج اگر وہ قید میں ہیں، تو کل یہی قید ان کے نام کو آزادی اور مزاحمت کی علامت بنا دے گی۔ کیونکہ سچ کو وقتی طور پر روکا جا سکتا ہے، مگر ہمیشہ کے لیے ختم نہیں کیا جا سکتا۔
#ReleasePTMDelegation
#ReleasePTMActivists
#ٹرینڈ
بنوں کے قومی مشر صمد لالا کے ساتھ صوبہ سندھ حکومت کی طرف سے جاری جعلی ایف آئی آرز سراسر ظلم اور بنوں کے عوام کے ساتھ ناانصافی کا مترادف ہیں۔ ہم کبھی بھی اپنے بنوں قومی مشر صمد لالا کے ساتھ ہونے والے ظلم و زیادتی، اور جعلی ایف آئی آرز کی اذیتیں برداشت نہیں کریں گے۔
یہ ظلم اور جبر فوراً ختم کیا جائے، اور صمد لالا کو جلد از جلد رہا کیا جائے تاکہ وہ دوبارہ اپنی قوم کی خدمت کر سکیں۔
#ReleaseSamadLala
#بنوں_کی_آواز
#انصاف_کا_مطالبہ
د بنوګل د خاورې یو سپینږیری عبدالصمد خان چې د وخت د ظلم او جبر له امله د دادو په زندان کې بندی دی لا هم د خپل قام او حق لپاره ټینګ ولاړ دی
#ReleaseAbdulSamadKhan