Today marks one small milestone in the beautiful journey that is your life. May you continue to be blessed and follow your goals and ambitions to success!
@samisslove#سالگرہ_مبا��ک_فضا_شہزادی
آپ کا واٹس ایپ سٹیٹس/فیسبک اسٹوری دیکھنے والا 30 سکینڈ تک اپنا وقت آپ کے سپرد کرتا ہے۔
اب یہ آپ پر ہے کہ آپ اس کے بدلے اسکو نیکی کروائے یا گناہوں میں پھنسوانے کا سبب بنیں۔
ہمیشہ یاد رکھئے قیامت کے د�� ذرے ذرے کا حساب ہوگا۔!
🌴درسِ حدیث🌴
رسول اللہ کا فرمان
عورت کی نماز اس کے اپنے گھر میں
صحن کے بجائے کمرے کے اندر زیادہ
افضل ہے ، بلکہ کمرے کی بجائے
( اندرونی )کوٹھڑی میں اور
زیادہ افضل ہے۔
عنوان
عورتوں کا گھر میں نماز پڑھنا
مسجد میں نماز پڑھنے سے بہترہے
حوالہ: سنن ابی داود۔
حدیث نمبر:570
ایک عرصے سے تجھے نا دیکھنے کے باوجود بھی اکثر یوں مجھے تیرا خیال آتا ہ�� جسے کسی گہری سُوچ میں ڈُوبے گاؤں کے کسی ایک ملحد کے منہ سے اچانک نِکل آتا ہے
" او میرے خُدایا "🖤
#Depression
#گفتگوِ_قلب
#نمود_عشق
#قومی_زبان
@AhmedOficial_pk
کسی کو زبردستی اپنی زات تک محدود نہیں کیا جا سکتا، یہ تو دلوں کے معاملے ہوتے ہیں
بہترین یہ ہے جو جہاں خوش ہے اسکو وہاں رہنے دیا جائے
کوئی آپکی محبت کو نہیں سمجھ رہا تو کم از کم اپنی زات کو دوسروں پہ تھوپنے کی بجائے خاموشی سے ہٹ جائیں
بکھرنے سے پہلے ہی خود کو سمیٹ لیں۔
نفس کے خلاف جنگ جیتنے کا واحد حل یہ ہے کہ انسان یہ عزم کر لے طبعیت مانے یا نہ مانے بس ﷲ کی ماننی ہے...
کیونکہ جنت اپنی خواہشات کی پیروی سے نہیں بلکہ اطیعو ﷲ و اطیعو الرسول سے ملنی ہے.....🤲🏻🤍🤲🏻
معاشرے میں عورت کی عزت و احترام کو یقینی بنانے کے لیے اس کے حق عصمت کا تحفظ ضروری ہے۔ اسلام نے عورت کو حق عصمت عطا کیا اور مردوں کو بھی پابند کیا کہ وہ اس کے حق عصمت کی حفاظت کریں
@TeamSP__#حوا_کی_بیٹیوں_کو_عزت_دو
چنانچہ اب لندن پلان تو کھل کر سامنے آچکا ہے۔ میں قید میں تھا تو تشدد کی آڑ میں یہ خود ہی جج، جیوری اور جلاد بن بیٹھے ہیں! منصوبہ اب یہ ہے کہ بشریٰ بیگم کو زندان میں ڈال کر مجھے اذیّت پہنچائیں اور بغاوت کے کسی قانون کی آڑ لیکر مجھےآئندہ دس برس کیلئےقیدکر دیں۔ اس کے بعد تحریک انصاف کی بچی کھُچی قیادت اور کارکنان کو بھی پوری طرح جکڑ لیں گے۔ اور آخر میں پاکستان کی سب سے بڑی اور وفاقی جماعت پر پابندی لگا دیں گے۔(جیسے انہوں نے مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ پر لگائی)-
یہ یقینی بنانے کیلئے کہ عوام کی جانب سے کوئی ردّعمل نہ آئے، انہوں نے دو کام کئے ہیں؛
اوّل: محض تحریک انصاف کے کارکنان ہی کو خوفزدہ نہیں کیا جارہا بلکہ عام شہریوں کے دلوں میں بھی خوف بٹھایا جارہا ہے۔
دوم: میڈیا پر پوری طرح قابو پایا جا چکا ہے اور بزورِ جبر اس کی آواز دبائی جاچکی ہے۔
کل پھر یہ انٹرنیٹ سروسز معطل کردیں گے اور سوشل میڈیا، جو پہلے ہی جزوی طور پر چل رہا ہے, کو پوری طرح بند کردیں گے۔
اس دوران،جبکہ میں آپ سے مخاطب ہوں،گھروں کی حرمت پامال کی جارہی ہے اور پولیس نہایت بے شرمی سے گھر کی چار دیواری میں موجود خواتین سے بدتمیزی وبدسلوکی میں مصروف ہے۔ آج سے پہلے اس ملک میں چادر و چاردیواری کا تقدس کبھی یوں پامال نہ ہوا جیسا کہ یہ مجرم کر رہے ہیں۔ یہ لوگوں کے دلوں میں اتنا خوف بٹھانا چاہتے ہیں کہ جب یہ مجھے گرفتار کرنے آئیں تو لوگ باہر نہ نکلیں۔
سپریم کورٹ کے باہر فضل الرحمٰن والے تماشے کا واحد مقصد بھی چیف جسٹس آف پاکستان کو مرعوب ک��نا ہے تاکہ وہ آئینِ پاکستان کےمطابق کوئی فیصلہ صادر کرنے سے باز رہیں۔
پاکستان پہلے ہی 1997 میں نون لیگی غنڈوں کو نہایت ڈھٹائی سے سپریم کورٹ پر عملاً حملہ آور ہوتے دیکھ چکا ہے جس کے نتیجے میں ایک نہایت محترم چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو ہٹایا گیا۔
عوامِ پاکستان کو میرا پیغام ہے کہ؛
میں اپنے خون کے آخری قطرے تک حقیقی آزادی کیلئے لڑوں گا کیونکہ مجرموں کے اس گروہ کی غلامی سے موت میرے لئے مقدّم ہے۔ میں اپنے لوگوں کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ہم نے کلمہ لَاِ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کی صورت میں یہ عہد باندھ رکھا ہے کہ ہم ربّ ذوالجلال کے علاوہ ہرگز کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے۔
اگر آج ہم خوف کے بت کے آگے سجدہ ریز ہوگئے تو ذلت اور شکست و ریخت ہماری آئندہ نسلوں کا مقدّر ٹھہرے گی۔
وہ ملک جہاں ناانصافی اور جنگل کے قانون کا دَور دَورہ ہو وہ زی��دہ دیر تک صفحۂ ہستی پر اپنا وجود برقرار نہیں رکھ پاتے!
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرےاور اللہ سب کی دعاؤں کو قبول کریں اور جائز خواہشات کو پورا کرے اور ہم سب کی گناہوں کو معاف کر دے
آمین ثمہ آمین
صبح بخیر 💞