کچھ رشتے کچھ تعلق کچھ محبتیں ادھوری ہی خوبصورت لگتی ہیں شائد وہ مکمل ہو جائیں تو اپنی کشش کھو دیں تو اگر کوئی تشنگی باقی رہ گئی ہے تو اس پہ ملال مت کرنا۔
#اردوقومی_زبان#اردو
انشاءاللہ عوام راج سرگودھا میں میڈیکل کیمپ اور ممبرشپ کیمپ کا ایک ساتھ آغاز کرنے جا رہی ہے کوشش رہے گی ہماری تحریک فلاحی کاموں میں اسی طرح بڑھ چڑھ کر حصہ لے سرگودھا کی عوام سے کیمپ میں شرکت کرنے کی دعوت ہے
انشاءاللہ اتوار 12 جولائی صبح دس سے چار بجے
@iqrarulhassan
@iqrarulhassan پاکستان میں عوام راج تحریک انشاءاللہ ایک ایسا سسٹم لے کر آ رہی ہے جس کی بدولت سب کو یکساں مواقع میسر ہوں گے کہ وہ اگر سیاسی دلچسپی رکھتے ہیں تو یونین کونسل سے پارٹی چیرمین تک منتخب ہوں گے میرٹ کی کامیاب ترین مثال قائم کرنے جا رہی ہے جمہوریت اسی کو کہتے ہیں
عوام راج تحریک ❤
آپ سب سے گزارش ہے کہ سرگودھا میں ظلم کا شکار ہونے والی بچی کی تصاویر ہٹا دیں اس کے گھر کا پتہ مت شئیر کریں جب بھی کوئی بچہ/ بچی/ خاتون سانحے کا شکار ہوجائے اس کے لئے آواز بلند کرتے ہوئے اس کرائم کی حرف با حرف تفصیل اور متاثرہ شخص کی نجی معلومات شئیر مت کریں۔
میں چیلنج کرتا ہوں کہ آئیے اور عوام راج کے نظریے کو غلط ثابت کیجئیے۔ کون کہے گا کہ پارٹیوں میں جمہوریت نہیں ہونی چاہیے، کون کہے گا کہ موروثیت اور شخصیت پرستی ٹھیک ہے، کون کہے گا کہ میرٹ پر مبنی نظام کے ذریعے مڈل کلاس کو آگے نہیں لانا چاہیے۔۔۔
اگر یہ سب درست ہے تو آئیے مل کر ایک ایسی عوامی جمہوری جماعت بنانے کی جدوجہد کرتے ہیں۔
#عوام_راج
کچھ رشتے کچھ تعلق کچھ محبتیں ادھوری ہی خوبصورت لگتی ہیں شائد وہ مکمل ہو جائیں تو اپنی کشش کھو دیں تو اگر کوئی تشنگی باقی رہ گئی ہے تو اس پہ ملال مت کرنا۔
#اردوقومی_زبان#اردو
@iqrarulhassan اقرار بھائی نے پاکستانی عوام کو وہ خواب دکھایا ہے جو ایک عام آدمی خود سے کہنے سے بھی ڈرتا تھا۔۔انشاءاللہ ہم ایک ایسے دور کا حصہ ہوں گے جہاں راج کرے گی خلق خدا