الیکشن کمیشن @ECP_Pakistan نے جعلی form 45 اپ لوڈ کر کے کمال کردیا ہے۔ یہ NA 64 گجرات کا ایک اصل form 45ہے جس میں میری والدہ کو 584 ووٹ پڑے ہیں اور مخالف امیدوار کو 86 ووٹ پڑے ہیں۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ 5 کو 0 کر دیا ہے اور 86 کے آگے 5 لگا دیا ہے۔
@ukinpakistan The British High Commissioner @JaneMarriottUK immediately apologized as to how she could meet a vote stealer. The British government should also apologize to the people of Pakistan
@BritishVogue
@MaryamNSharif Lahore has Shaukat Khanum hospital Alhamdulillah, thanks to our prime minister @ImranKhanPTI .
What we need is to remove the political cancers like yourself to be removed and chemo’d, so it stops growing and completely destroyed forever. Inshallah.
@MaryamNSharif انسانوں کیلیۓ کینسر ہسپتال 1992 میں خان کب کا بنا چکا جس وقت تمہارا باپ عوام کے پیسے لوٹنے میں مصروف تھا
البتہ پٹواری کھوتوں کے علاج کیلیۓ ہسپتال کی ابھی بھی ضرورت ہے
کمپنی کے لئے میرا پیغام:
آپ کا شیطانی پلان تو بڑا مضبوط ہے، کہ سب کو آپس میں لڑا کر خود مزے کرو، مگر اتنا کچا ہمیں بھی نا سمجھیں۔ ہمارا نشانہ سیدھا ہی رہے گا۔
جلد آپ لوگوں کے لئے ایک آڈیو لیکس کا سلسلہ پیش کیا جائے گا جس کا فارنسزک آڈٹ جاری ہے۔
آپ کی اصلیت پوری قوم پر آشکار ہونے جارہی ہے۔
جن چوروں کو آپ نے پاکستان کی سالمیت کی قیمت پر عوام کا مینڈیٹ چوری کرکے اور فوج کی عزت پامال کرکے ہمارے سروں پر مسلط کیا، ان اور آپ کی حقیقت کھلنے جارہی ہے۔
نشانہ سیدھا رکھو پاکستانیوں، حقیقی آذادی کا سفر ابھی جاری ہے
پارلیمان میں جو غیر قانونی طریقے سے بغیر الیکٹ ہوئے ممبر حلف اٹھا رہے ہیں یہ پاکستان کی تقدیر ،سالمیت،یکجہتی،اور پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ایک کھلواڑ ہو رہا ہے۔۔۔!!
Imran Khan is the the last and only hope of Pakistan. If Pakistan has to flourish and stabilize, it can only be under Imran Khan.
(Graphic courtesy - steve_hanke)
@IG_palwasha 65 میں کشمیر سے بھاگے
71 میں بنگال سے بھاگے
84 میں سیاچن سے بھاگے
99 میں کارگل سے بھاگے
2022 میں سوشل میڈیا سے بھاگے
2023 میں الیکشن سے بھاگے
2024 میں خیبرپختونخواہ سے بھاگے
جلد باقی ماندہ پاکستان سے بھی بھاگ جاؤ گے۔
ذلت کا یہ سفر رُکنے والا نہیں