گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال، معاشی چیلنجز و دیگر امور پر تبادلہ خیال
یہ وقت سیاست کا نہیں اتحاد و اتفاق کا ہے ملک کو معاشی مسائل سے نکالنے کے لئے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، گورنر سندھ
#Pakistan
وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی اسلام آباد میں ملاقات ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
@CMShehbaz@PakPMO#Pakistan
گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے عوام کے درمیان بیٹھ کر چائے پی ہوٹل پر موجود افراد نے گورنر سندھ کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا،
ایسے ہوتے ہیں عوامی گورنر اسے کہتے ہیں حقیقی تبدیلی کامران ٹیسوری عوامی گورنر ہیں عوام کے درمیان موجود رہتے ہیں، عوام
@KamranTessoriPk
صاحب اختیار اگر خود بد دیانت ہوجائے تو معاشرے کی بربادی کا عمل تیز ہوجاتا ہے، گورنر سندھ
نیب کی جانب سے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر سیمینار، ایڈمنسٹریٹر کراچی، آئی جی سندھ، پروفیسر ہما بقائی، محمد احمد شاہ کی شرکت
@KamranTessoriPk@psec_governor@dg_prsindh @DrSyedSaifurReh
عوامی گورنر کامران ٹیسوری نے عوام کے درمیان بیٹھ کر میچ دیکھا ❤
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لیاری میں شائقین کے درمیان بیٹھ کر فٹبال ورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل دیکھا
@KamranTessoriPk#FIFAWorldCup#WorldCup#WorldCup2022
گورنر سندھ @KamranTessoriPk نے لیاری میں بڑی اسکرین پر شائقین ک�� درمیان بیٹھ کر فٹبال ورلڈکپ کا میچ دیکھا چاکیواڑہ میں موجود شائقین فٹبال نے گورنر سندھ کو اپنے درمیان دیکھ کر مسرت کا اظہار کیا، یہاں کے فٹبال شائقین کے جوش و خروش کا کوئی ثانی نہیں، گورنر سندھ
#AwamKaGovernor
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا انسٹیٹوٹ آف بزنس مینجمینٹ کے 25 ویں کانووکیشن سے خطاب تعلیمی خدمات کے 25 برس مکمل ہونے پر انتظامیہ کو مبارک باد دیتا ہوں تمام طالب علموں کے لیے خوشی اور فخر کا دن ہے، گورنر سندھ
@KamranTessoriPk
الہ دین پارک کی بہتری کےلئے مزید کام کرنا ہوگا پارک میں سہولیات کا دائرہ مزید بڑھانے کی ضرورت ہے، گورنرسندھ
گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمن کے ہمراہ الہ دین پارک کا دورہ سہولیات کی فراہمی کے منصوبوں سے آگاہ کیاگیا
@KamranTessoriPk @DrSyedSaifurReh #Sindh
کتابیں علم کی کنجی ہوتی ہیں سوشل میڈیا کے باعث کتب بینی خطرناک حد تک کم ہوگئی حالانکہ عصر حاضر میں بھی کتابیں اپنا ثانی نہیں رکھتی ہیں، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا ایکسپو سینٹر کا دورہ 17 ویں کراچی انٹرنیشنل بک فیئر میں شرکت کی
@KamranTessoriPk@MQMPKOfficial
یہاں کے فٹبال شائقین کے جوش و خروش کا کوئی ثانی نہیں، گورنرسندھ
آپ لوگوں کی محبت کا بےحد مشکور ہوں، گورنرسندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لیاری میں شائقین کے درمیان بیٹھ کر فٹبال ورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل دیکھا
@KamranTessoriPk@faisalsubzwari#FIFAWorldCup#WorldCup#Qatar2022
کرپشن کا ناسور سماجی و معاشی زندگی کو تباہی کی جانب گامزن کردیتا ہے جس کے پاس اختیار ہو اسے اس کا صحیح استعمال کرنا چاہیے، گورنر سندھ
کرپشن کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر گورنر ہاﺅس میں تقریب کا انعقاد
@KamranTessoriPk @DrSyedSaifurReh @faisalsubzwari#AntiCorruptionDay
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے متحدہ قومی سربراہ ��اکٹر خالد مقبول صدیقی، ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان کے ہمراہ سید غلام نبی شاہ المعروف سمندری بابا کے 31 ویں سالانہ عرس کی تقریبات میں شرکت کی
@KamranTessoriPk @DrSyedSaifurReh @faisalsubzwari @IzharulHassan @ZahidMansori
آپ کا تجربہ شہر کے مسائل حل کرنے میں مددگار ہوگا، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان کی ملاقات شہر قائد کو درپیش مسائل، ان کے حل کے اقدامات اور اس ضمن میں ترجیحات پر تبادلہ خیال
@KamranTessoriPk @DrSyedSaifurReh @faisalsubzwari#Sindh
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات
تاجروں اور صنعت کاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرکے معاشی ترقی کو یقینی بنایا جاسکتا ہے کراچی ملک کا معاشی حب ہونے کے باعث خصوصی توجہ کا مستحق ہے، گورنر سندھ
@KamranTessoriPk@faisalsubzwari
جامعہ اردو اور پولینڈ کی یونیورسٹی کے تحت بین الاقوامی کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، گورنر سندھ
پولینڈ پاکستان کے طالب علموں کو سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مہارت حاصل کرنے میں مدد دے سکتا ہے، گورنر سندھ
@KamranTessoriPk@IzharulHassan@faisalsubzwari