عین ڈی چوک جہاں کنٹینرز لگے ہوئے تھے وہاں سے سر پر فائر مارا گیا
اور یہ نوجوان موقع پر ہی جان کی بازی ہار گی۔
عطا تارڑ اور محسن نقوی یہ رہا ثبوت
اسکو جھٹلا کر دکھاؤ۔
سینیٹر علامہ ناصر عباس نے سوال اٹھایا کہ اگر آج محترمہ بینظیر بھٹو زندہ ہوتیں تو کیا 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرانے کے لئے اختیار کئے گئے طریقہ کار کی حمایت کرتیں؟ انہوں نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے کچھ ارکان کو اغوا کرنے اور انہیں ڈرانے دھمکانے کے واقعات کی شدید مذمت کی
عمران خان نے حود بتایا۔!!!!
مجھے لگا کھانے میں کچھ دیا گیا الٹیاں آتی اور جلن ہوتی رہی
بجلی بند دن رات انھیری کوٹھڑی میں پڑا رہا💔
یہ کلپ لاکھوں بار وائرل ہونا چاہیے
ذہن میں بٹھا لیں کہ ریاست سخت جواب دے گی۔ ایسی ریاست طاقت آزمائے بغیر ہار نہیں مانتی۔ یہ تلخ حقیقت اگر ذہن میں نہیں بٹھائی تو ایک دم اتنی ساری گرفتاریوں اور لاٹھیاں پڑنے پے ہمارے دل ٹوٹ جائیں گے اور ہم ہار مان کر افسوس کرنے لگیں گے۔ یہ پاکستانی ذہن کا بنیادی مسئلہ ہے۔ جیسے ہی اگلا جوابی حملہ کرے، سائکولوجیکلی ٹوٹ جائو۔
پہلی چیز، ذہن میں یہ بٹھا لیں کہ ٹائم اور مشکل ہوگا۔ پھر تیاری کریں، سخت جواب کا سخت ترین جواب دینے کی تیاری کریں۔ جواب یہ ہے:
🔴 پولیس، رینجرز کے نمبروں کی ایک فکس حد ہے۔ عوام کی کوئی حد نہیں۔ 37 لاکھ لوگ صرف پنڈی میں ہیں۔ وہ تھک کے گرتے جائیں گے اگر ہم پہنچتے رہے، پہنچتے رہے۔
پنڈی روات ٹیکسلا سیالکوٹ مظفرآباد ایبٹ آباد راولاکوٹ میرپور سے لڑکے پہنچتے رہیں۔ آپ کی نوکری عزت آزادی نفس سب کی جنگ ہے۔ یہ موقع مس کردیا ساری عمر پچھتائیں گے۔
🔴 ڈی چوک، مینار پاکستان۔ دن میں جس ٹائم آپ پہنچ سکیں، جتنی دیر کے لیے پہنچ سکیں، پہنچیں
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
او خیر او خیر او خیر 🔥🔥 https://t.co/YAnrQAS1FO