جس اسلام آباد ہائی کورٹ سے بھگوڑے کو 2 منٹس میں انصاف ملا یہی اسلام آباد ہائی کورٹ عمران خان کی جان کو خطرے میں ڈال کر ضمانت کے لئے اس طرح پیش کرواتے تھے
سٹیبلشمنٹ اپنی بزدلی چھپانے کیلئے سائفر کا اوپن ٹرائل نہیں کروا رہی جبکہ عمران خان بہادر لیڈر ہے جسنے ڈنکے کی چوٹ پر دنیا کو بتایا کہ امریکہ دوسرے ملکوں میں مداخلت کرتا ہے
معید پیر زادہ 🔥🔥
🚨بریکنگ نیوز 🚨
ویڈیو رکنی نہیں چاہیے
اگر ملک میں ایسی جمہوریت ہے تو ہماری طرف سے ایسے جمہوریت کے لیے خدا حافظ
عمران خان کے سب سے معتبر اور دیرینہ ساتھی اسد قیصر کا ویڈیو پیغام جاری اور تمام اداروں اور خاص طور پر نگران وزیراعظم کاکڑ کو وارننگ جاری کر دی
یہ بہت مضبوط میسج ہے