ہمارے بچے جو شہید کر دیے ہیں گولیاں مار کے ان کی لاشیں ہمیں واپس دو اگر ایسا نہ کیا تو پھر ہم تمہیں اگ لگا دیں گے لوگوں کا غصہ اسمان چھو رہا ہے لوگ غمزدہ ہیں لوگ پریشان ہیں کہ ہماری ریاست کے جوانوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا
I request all international human rights organizations to raise their voice against the massacre of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) workers in Islamabad, Pakistan, on 26 November night.
I want you to help the people of Pakistan ensure the safety of the PTI’s founder and former prime minister, Imran Khan, whose life is in danger in prison following the massacre.
Khan is the leader of Pakistan’s largest political party, who was indicted on trumped-up charges and has been imprisoned for one and a half years.
On behalf of millions of Pakistanis, I, Tayyaba Raja, a former political prisoner, request your urgent assistance in this matter.
Thanks and regards
@UNHumanRights@amnesty@UN_HRC@hrw@UNWatch@HRF@omctorg@OpenSociety@freedomhouse@ISHRglobal@realZalmayMK@realDonaldTrump@elonmusk
نفرت بڑھ رہی ہے ، جائیں کسی چائے کے ہوٹل پہ ، کسی ٹھیلے والے سے ، کسی ٹیکسی والے سے ، کسی سیلز مین سے بات کرکے دیکھیں ، آپ کے چودہ طبق نہ روشن ہوجائیں تو بات الگ ہے
ایک اور ثبوت 🚨
عوام منتیں کررہے بھائی نا کریں فائر ہم واپس چلتے ہے۔۔ یہ نا کریں مہربانی ہوگی۔۔
لیکن قاتل فوج کو تو اوپس سے قتل کرنے کا حکم تھا۔۔ ساروں کو قتل کردیا 💔💔💔
آرمی چیف نے ایک سورہ کی ایک آیت پڑھی جس کا ترجمہ جو لوگ زمین پر فساد کرتے ہیں انہیں کُچل دو لیکن اُس کے بعد آرمی چیف خاموش ہو گیا
اسی سورہ کی آگے آیت ہے جس کا ترجمہ ہے جو لوگ چوری کریں اُن کا ہاتھ کاٹ دو اور جو لوگ اس زمین پر قتل و فساد کریں اُن کو سر عام پھانسی دو
یہ آیت آرمی چیف اس لئے نہیں پڑھی کیونکہ یہ اس پر فِٹ ہوتی ہے
🚨🚨🚨 عمران خان کو کوئی ایسی چیز دی گئی ہے کہ جس سے ان کا ذہنی توازن خراب ہونے کا خطرہ ہے چھوٹے سے کمرے میں بند کر کے کسی زہریلی چیز کا سپرے کیا گیا ہے جس کی بو ان کے ذہن پر اثر کر رہی ہے عمران خان کی طبیعت خراب اور جان کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ قریبی زرائع
ڈی چوک رات قیامت کی کہانی اس بھائی کی منہ سے سن لیں یہ عینی شاہد ہے اس کے مطابق 3 گھنٹے تک فوج نے لوگوں کو مارا اور 2 ہزار سے 2500 سو لوگ شہید ہوگے اس کے بعد 20 فوجی گاڑیاں ائی اور لاشوں اور زخمیوں کو گاڑیوں میں لیکر چلے گئے