@RShahzaddk یہ ایک مسلم اصول ہے کہ پانچ سال تک کی بنیادی تعلیم اپنی مادری زبان میں ہی دینی چاہئے. لینگویج سوئچ میں بچوں کی نشونما اُس طرح سے نہیں ہوتی جس سنگل زبان والے بچے کی ہوتی ہے.
@_Haroon79 “کتے کی قبر” کھیر تھر پہاڑی سلسلے میں ایک مقام کا نام ہے جس کی مالکیت پہ سندھ اور بلوچستان کے مابیں تنازعہ ہوا تھا. کبھی بڑے شہروں سے نکل کر ملک کے دیگر علاقوں کی جغرافیہ کے بارے میں بھی پڑھ لیا کریں، تاکہ معلومات میں اضافہ ہو۔
@shahzad_nasir7 تم ذرا پچھلے پانچ سالوں کا رزلٹ چیک کرو کے وفاق کی ملازمتوں میں سندھ اربن کی کوٹا پہ کون زیادہ پاس ہو رہا ہے، تيری معلومات سے تو لگتا ہے تیرا فورتھ ڈویں بھی نہیں آیا ہوگا��
@cyalm Executive Magistrates used to supervise Thanas till the system was abolished by Gen Musharraf. The stats of extrajudicial killings & other unwarranted things of today can be compared with that time.
@NazeerKahut ابے پہاڑی بکرے! امیتابھ بچن 1942 میں پیدا ہوا تھا, اور گورنمنٹ آف انڈیا نے صوبوں میں 1937 میں الیکشن کروائے تھے جس میں پنجاب صوبے میں یونینسٹ پارٹی جیتی تھی اور سندھ میں سندھ یونائیٹیڈ پارٹی SUP جیتی تھی اور دونوں نے اپنے اپنے دارالحکومت لاھور اور کراچی میں اجلاس بلایا تھا.
Your Real Enemy - His Holiness the Dalai Lama tells us that anger — not any outside enemy — is the real destroyer of our inner peace. His answer? Daily practice of compassion and loving-kindness. Video originally recorded on January 11, 2020.
@SKPakUR گر بننا چاهتے ہو جنتی، تو بَن حیدر کا حبدار
بغیر حُبِ حیدر، تیری بندگی بیکار
سو پڑھ لے کلمے، یا کر لے حج ھزار
پھر بھی بھشت بیزار، گر عشق نہیں تیرا علی سے۔
@UzmaRumi قرونِ وسطہ م��ں مدرسہ ہی تعلیم حاصل کرنے کا ذریعہ تھا،مدرسے میں تعلیم تجوید القرآن،عربی ادب سے شروع ہوکر فقہ،اصولِ فقہ، تاریخ، علمِ حدیث سے ہوتی ہوئی علم الکلام، فلسفہ اور تجرباتی فلسفہ (سائنس) سیاسیات پہ منتہی ہوتی تھی۔ ابو نصر فارابی،بو علی سینا،ابن الہیشم مدرسہ میں ہی پڑہے تھے
Why do we know so little about the Indus Valley people - a sophisticated civilisation believed to be bigger than both ancient Egypt and ancient Mesopotamia that existed for thousands of years.
🎧 How long will traces of our civilisation last? https://t.co/DWXtzMiXTs
@soulat_pasha پائلٹ کی ایک جان بچانے کی قیمت
2 بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز، 1 A-10 جنگی طیارہ اور 3 ٹرانسپورٹ جہاز تباہ ھوے
دن کی پہلی کوشش ناکام ھوئی، رات کے اندھیرے میں دوسری کارروائی۔ GPS اور غیر آباد علاقے نے مدد کی۔
یہ ھے امریکی ریسکیو آپریشن کا مہنگا حساب