عمران نیازی کتنا بڑا ٹھگ ھے سائفر لہرانے سے پہلے عمران خان نے امریکی سفیر کو بلا کر ان سے باضابطہ اجازت لی, اور گزارش کی کہ میں تمام الزام امریکہ پر لگانے جا رہا ہوں اپ لوگ اگے سے چپ رہیے گا .سی ائی اے کے سابق سینیئر افسر کا دھماکا خیز انکشاف
راوی توسکڑ گیاہے۔پانی آہی نہیں رہا۔جلد ہی سکڑ کر سیوریج کانالہ بن جائے گا۔ میڈیا بھی ہماری مدد کرے۔ لاہور ہائی کورٹ کو سمجھ نہیں آیا۔۔۔ (وزیراعظم عمران خان ۲۸- جنوری ۲۰۲۲)
جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے۔ بندکروجھوٹ بولنا۔کسی رئیل اسٹیٹ ایڈ کاسامنظرتھا۔PMتھایا رئیل اسٹیٹ مافیا کا فرنٹ مین؟
🚨 @EU_Commission@Regjeringen (Norwegian Government):
A social media account based in Norway is glorifying illegal border crossings & urging Pakistani immigrants to use illegal, non-banking channels for remittances.
This violates EU law & could fund terror activities in Pakistan.
Please investigate!
اس بیشرم یوتھیے نے جھوٹ بولا کہ اسکی ماں مرگئی، باپ مرگیا اب کوئی نہیں ہے مگر حقیقت کچھ اور نکلی..
⏮️ اسکا باپ حیات ہے والد کے مطابق یہ بہت بڑا فراڈیا ہے چور ہے، جھوٹا ہے، گھر سے زیور اسحلہ ، موبائل تک چوری کرچکا ہے ، میں اس کو عاق کرچکا ہوں
اسلام آباد میں یہ کیا ہورہا ہے
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔ اپنی حفاظت کریں
تحریک انصاف کے کارکنوں کے پاس پانی کی بوتلوں میں پٹرول، کیا جلاؤ گھیراؤ کی مکمل منصوبہ کیساتھ کارکنوں کو اسلام آباد پہنچایا جا رہا ہے
یہ وڈیو بار بار شئیر کرنی چاہیے کہ اب عمر ایوب کیوں فارم 45 دکھانے سے بھاگ رہا ھے اور عدالتیں اسٹے دیکر اسکو کیوں بچا رہی ہیں۔۔ یہ فارم 45 بھی سائفر کی طرح ایک پروپگنڈا تھا۔
🚨رؤف حسن نے بیان دیا ہے کہ PTI کا انٹرنیشنل میڈیا زلفی بخاری دیکھتا ہے۔
زلفی بخاری کی قیادت میں PTI کی لندن میں اسرائیل کے حامی ڈینیئل حنان اور نریندر مودی کے قریبی پریٹی پٹیل کے ذریعے پاکستان کیخلاف گھناونی سازش، انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے نام پر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کیا،