*موضوع*
*1.5 ارب مسلمان ہوں اور حضور پاک ﷺ کے خاکے بن جائیں💔*
*سب کی عزتیں اسی وقت ہیں، جب حضور پاک ﷺ کی عزت پر پہرہ ہوگا ۔اگر کوئی عزت کروانا چاہتا ہے تو پہلے درِ رسول ﷺ کی خاک بنے*
*آواز مــــــبــــــــــارک*
*قاسم عشق خاتم النبيينﷺ مرشد کریم
ہمیں ہمارا پیر امیر المجاہدین یہ بتا گئے ہیں کہ جب بات حضورﷺ کی شان کی آ جائےتو پھر اگر مگر نہیں ہونی
ہرمسلمان کو چاہئےکہ وہ دیکھےکہ جیو کی گستاخی پر اسکے پیر، اسکے مولوی ، اسکے مفتی ،اسکے عالم کا کردار کیاتھا تو اگر پھر بھی وہ انہی کا ہے تو اپنا محاسبہ کرے
ان ٹرکوں میں جو لاشیں غائب کی گئی تھی انکا کتنا معاوضہ وصول کیا تھا قادیانیوں اور ٹرمپ سے؟؟؟
بھلا بتلاؤ کہ یہ بھی تو کسی کا لہو ہی تھا جو غائب کیا گیا
#ملنگ_قبیلہ
لاہور یتیم خانہ چوک کے قریب مسجد رحمۃ للعالمین گزشتہ نو ماہ سے بند ہے-
افسوس مسجد کے باہر سیکورٹی اہلکار تعینات ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہماری مساجد کو ہمیشہ آباد رکھے، ملک میں امن و انصاف قائم فرمائے۔
آمین۔
مسجد رحمتہ اللعالمین کو کھولو۔۔
تم کیا سمجھتے ہو تمہاری اس غنڈا گردی اور ظلم سے لبیک کے نوجوان جھکا جائیں گے یا وہ ڈر کر تحریک لبیک کا ساتھ چھوڑ دینگے اگر تم ایسا سوچتے ہوتو تم احمقوں کی جنت میں رہتے ہو کیونکہ لبیک کسی جماعت نہیں بلکہ ایک نظریے کا نام ہے اور نظریے کبھی ختم نہیں ہوتے 👍👇
پھر دور صحابہ کی یادوں کو جلا دی ⚔️
تحریک کے قائد کو شوریٰ کو ہو سلام 🫡
یا خدا تجھے جمعہ کے بابرکت دن کا واسطہ ہے ہمارے قائدین کی حفاظت فرما اور ہماری تحریک کی رونقیں لوٹا دے آمین ثم آمین 🤲
Follow my new accounts 👇
@Mujahida__28@Mujahidari_
جیو چینل پر ہونیوالی توہینِ رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم و توہینِ اہلبیت علیہم الرضوان پر جیو اور جنگ گروپ کا بائیکاٹ
کرنے کے لیے تحریک لبیک پاکستان
کی جانب سے بلوچستان کے
ضلع جعفرآباد میں
آگاہی مہم چلائی گئی۔
#منگ_قبیلہ
جیو چینل پر ہونیوالی توہینِ رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم و توہینِ اہلبیت علیہم الرضوان پر جیو اور جنگ گروپ کا بائیکاٹ
کرنے کے لیے تحریک لبیک پاکستان
کی جانب سے بلوچستان کے
ضلع جعفرآباد میں
آگاہی مہم چلائی گئی۔
#منگ_قبیلہ
اس سے بڑا درباری اور حکومتی چمچہ شاید ہی کوئی ہو---
جو جیو گستاخ کے خلاف ایک لفظ نہ بول سکااسکا اللہ تعالیٰ پر کتنا کہ بھروسہ ہوگا؟؟
اسکے اپنی ذات یا کسی کےاشارے پر بولے گئےالفاظ کی کوئی حیثیت نہیں کیونکہ قادیانی کو تمغہ ملا، جیو گستاخ اور جواد حرامی پر خاموشی برتی
#ملنگ_قبیلہ
حکمرانوں کی فکر چھوڑو تم یہ بتاؤ کہ تم کو جیوگستاخ کی گستاخی کرنے کے بعد ان کے ساتھ رہنے اور اگر مگر کے بعد کیسے نیند آتی ہے؟؟؟
قادیانی کو تمغہ پہنانے کے بعد سے ابھی تک نیند آرہی ہے کیا آپکو؟؟
مسجد میں فلمی سین کے بعد نیند آرہی ہے کیا؟؟
#ملنگ_قبیلہ
میرے پاس گستاخِ رسول ﷺ کے لیے نہ ٹھنڈا دماغ ہے نہ میٹھی زبان، نہ نرم دل!
کیونکہ جس دل میں عشقِ مصطفیٰ ﷺ بسا ہو وہ ناموسِ رسالت ﷺ پر حملہ برداشت نہیں کر سکتا۔
فرمانِ کامل ولی امیر المجاہدین رحمۃ اللہ علیہ