My dear students of Punjab!
Your dreams are the heartbeat of Punjab’s future, and your potential is the promise of a brighter tomorrow.
Alhamdolillah, through the CM Punjab Honhaar Scholarship Program, 160,000 talented young minds have been empowered to pursue their aspirations, with opportunities across 70 future-focused disciplines. This initiative is breaking barriers, creating opportunities, and turning dreams into reality.
The portal for the next cycle is now open!
Dear students, believe in your abilities, pursue your education with passion, and never let challenges stand in the way of your dreams. Your talent deserves opportunity, your hard work deserves recognition, and your ambitions deserve the chance to flourish.
Your success is Punjab’s pride, and your achievements will shape our future!
Apply now and take the next step towards your dreams:
🔗 https://t.co/Gy4bod7KnL
گڈ مارننگ
احسن بھون کے ن لیگ پر بہت احسانات ہیں ۔ میاں چیاؤں چیاؤں ایڈوکیٹ
سب نہیں بلکہ تم جیسے وکیل طبقے کی مثال اُس لوٹے جیسی ہے جنہیں دوران سفر استعمال کے لئے پیسے دیکر لیا جاتا ہے اور استعمال کے بعد پھینک دیا جاتا ہے احسان وحسان ککھ نہیں ہوتا
یہ احسان کی باتیں انہیں بتاؤ جن کے تم نے مفت کیسز لڑے ہیں وہی خاموش رہ سکتے ہیں
عدم اعتماد اور تاحیات نااہلی میں تمھارا بہنوئی وکیل نہیں تھا
سلمان اکرم راجہ بھی کبھی نواز شریف کیسز میں وکیل ہوا کرتا تھا بھون گروپ حکومت کی حمایت میں ہے تو کروڑوں روپے اعظم نذیر تارڑ سے نکلواتے مفت کی چاکری نہیں کرتے ہیں
وکلا کی سیاست نعوذ بااللہ ایسی پاک چیز نہیں جس پر کوئی بات نہیں کر سکتا ہے اتنی تکلیف تو بھون کو نہیں ہوئی ہونی جتنی بھون کی صدیق جان کو ہو گئی ہے
بھون وی کہندا ہووے گا کنجرا توں میری حمایت چھڈ دے 😆
مریم نواز کی جانب سے رقم آج جمع کرائی گئی،سلپ پر 17 ستمبر کی تاریخ درج ہے،بنک کی جانب سے کلیئرنس تاریخ 18 ستمبر درج ہے یعنی چیک برانچ کے clearing cut-off time کے بعد جمع ہوا ہے،اس لیے اگلے کاروباری دن کی clearing میں شامل کیا گیا ہے،اصل سوال رسید کا تھا وہ پیش کردی گئی ہے
اور ناظرین ہٹی کا شٹر چُکتے ہی وڈے حاجی صاحب جانب سے بھجوائی گئی تصویر کے ساتھ پیغامِ محبت یہ لکھا ہوا تھا کہ اس “ چمی چٹے “ پر فرہنگ امام دین سے لفاظی کرکے عوام تک پہنچائیں جس پر جواب شکوہ دیتے ہوئے کہا کہ جب آپ حجرہ میں کسی کی بڈھی سے فرصت کے لمحات میں یدویہد کریں گے تو مکافات عمل کا پہیہ گھومے گا اور کوئی راہ گزر آپکی بڈھی سے سرعام وہی حرکت کرے گا اور آج کے دن پاکپتنی بیوی شریک بھائی خاور مانیکا کا بدلہ پورا ہوگیا
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سرکاری طیارے کے استعمال پر آنے والے اخراجات ادا کر دیئے۔مریم نواز صاحبہ نے 2 کروڑ 71 لاکھ 94 ہزار 4 روپے جمع کرا دیے۔کچھ یو ٹیوبرز کیلئے آج شرم کا مقام ہے جو اس موضوع پر سیاست کر رہے تھے۔۔
یہ لیں جی رسید حاضر ہے،مریم نواز نے جہاز کے استعمال کے اخراجات ادا کردیے ہیں،مریم نواز نے دو کروڑ 71 لاکھ 94 ہزار 4 روپے کا چیک جمع کرادیا ہے،چیک کی کلیئرنس کل ہوجائے گی
جمائما بھابھی نے ٹیران وائیٹ خاص طور پر یوتھیوں کو جلانے کے لیے اپنی bridesmaid تو نہیں بنایا ؟ بحرحال وہ تو اپنے نئے جیون ساتھی کو پیاری ہو گئی ہیں اور اب ٹیران وائیٹ کو عمران خان کی رہائی کے لئے آگے انا ہوگا
حنیف جٹ صاحب کی وفات پر دلی صدمہ ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے مخلص اور وفادار ساتھی تھے۔دُکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی دہشت گردی کے خلاف اقدامات کے حوالے سے گفتگو کو سوشل میڈیا پر منفی انداز میں پیش کیا جانا نہایت افسوسناک اور تمام گفتگو کے تناظر کو مسخ کرکے پیش کرنے کی مذموم اور قابل مذمت کوشش ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے دہشت گردوں کی بین الصوبائی نقل و حرکت اور اس سے لاحق خطرات کی بات کر رہی تھیں جسے سیاسی حاسدین نےصوبایت اور لسانیت کا دانستہ اور سیاسی نمبرسکورنگ کے گھٹیا مقصد کا رنگ دے دیا گیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف صوبوں اور ان میں بسنے والی تمام اقوام کا ہمیشہ احترام کرتی ہیں۔ ایسے عناصر دہشت گردوں کے سہولت کار اور قوم میں تقسیم چاہتے ہیں . انسدادِ دہشت گردی کے معاملے کو صوبایت سے جوڑنا انتہائی گھٹیا اور افسوسناک ہے
@KhalidHusainTaj صابر بھائی بہت پرانے ن لیگی ہیں انہوں نے بہت قربانیاں دیں ہیں پارٹی کیلئے مجھے لگتا ہے وہ عظمیٰ بخاری کے ساتھ کام کر رہے ہیں وزارت اطلاعات میں کیونکہ وہ حکومتی لائین ہی لیتے ہیں کبھی باقی والینٹئرز کی طرح حکومت پر تنقید کرتے نہیں دیکھا باقی واللہ اعلم
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔
@Marriyum_A فیصلہ تو بہت اچھا ہے لیکن ....
چلو کوئی نہیں نوجوان ہیں پڑھے لکھے ہیں نئے چہرے آگے آنے چاہئیں بابوں کے لئے مشکل تو ہے لیکن پھر بھی پارٹی کا فیصلہ ہے بڑا دل کر کے قبول کرنا چاہئے