سعودی عرب میں جام پور سے تعلق رکھنے والا نوجوان فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کو دھمکیاں دینے پر پابند سلاسل ہوگیا
راولپنڈی میں ایک نوجوان سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کرتے جان کی بازی ہار گیا
جبکہ اس کلٹ اور پارٹی کے مُکھیا کی اپنی اولاد لندن میں عیاشی کررہی ہے
3 بارکے کرپشن اعلی قائم علی شاہ کی صاحبزادی ڈاکٹر نگہت شاہ کی ریٹائرمنٹ میں صرف 24 گھنٹے باقی تھے کہ سندھ کابینہ نے ہنگامی بنیادوں پر ان کے لیے مزید 3 سال کی پروفیسر شپ کا راستہ صاف کر دیا۔
ڈاکٹر نگہت شاہ کی تقرری کا نوٹیفکیشن جس PMDC قانون کو بنایا گیا، وہ خود چیخ کرکہہ رہا ہے کہ یہ فیصلہ لازمی نہیں بلکہ صرف ایک "سہولت" ہے۔ یعنی یونیورسٹی خود فیصلہ کرنے کی مجاز تھی۔۔۔مگر سندھ کابینہ نے 5 اگست کے اجلاس میں زبردستی اپنی طاقت کا استعمال کیا۔ جس قائم علی شاہ کی بیٹی کو نوازنے کے لیے راتوں رات قانون کے پرزے اڑا دیے گئے۔
مہاجروں کی بات ہی نہیں کرتے ۔۔کیا یہ جادو کسی عام سندھی ڈاکٹر کے لیے بھی چل سکتا ہے؟
https://t.co/KAW3dsNIn2
#PPP #KhandaniChor
پاکستان کی پلاننگ ایسی کہ دنیا کو چکرا دیا
کچھ افریقی لوگوں نے مل کے اپنے انداز میں پاکستان کی پلاننگ کو پیش کیا
اپ بھی ضرور دیکھیں اور اگے ضرور شیئر کریں
ایک تو خیر سے محسن نقوی سے تو کسی خیر کی امید کی ھی نہیں جاسکتی بطور وزیر داخلہ اس شخص نے جتنا پاکستان کو نقصان پہنچایا ھے شاید کسی نے پہنچایا ھو،دوسری یہ ویڈیو بنانے والی بدمعاش،یہ ایک طرفہ سب کچھ بتارھی ھے،کس بنا پر آف لوڈ کیا گیا ،اور بی بی اگر تو ایس ایچ او کی بیٹی ھے تو بدمعاشی کرے گی،ایڈی تو رضیہ سلطانہ کی بچی۔
پاکستان میں کوئی بھوکا نہیں سوتا اور البتہ 1 کروڑ لوگ روزگار اور مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہے،،
جبکہ بھارت میں 20 کروڑ سے زیادہ لوگ روز رات کو بھوکا سوتے ہیں جنھیں کھانا نہیں ملتا،،
یہ وڈیو ایک انڈین لڑکے کی ہے جو ثبوت کے ساتھ یوتھیوں اور مودوتیوں کے منہ پر طمانچہ مار رہا ہے،،،
سعودی عرب کے سوشل میڈیا سے لی گئی ایک پوسٹ...!
ابابیل میزائل سعودی کمانڈ کے تحت آ گیا ہے
پاکستانی دفاعی ٹیکنالوجی اب سعودی عرب کے دفاع میں بھی کردار ادا کرے گی
🔹 متعدد وارہیڈز لے جانے کی صلاحیت
🔹 جدید میزائل دفاعی نظام کو چکمہ دینے کے لیے ڈیزائن
🔹 جوہری ڈیٹرنس کو نئی سطح تک لے جانے کی صلاحیت
اور اگر مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدہ اسی سمت آگے بڑھتا ہے تو خطے کا اسٹریٹجک توازن واقعی بدل سکتا ہے
ایک کا دفاع، سب کا دفاع...!
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ”مکہ دفاعی معاہدے“ پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، ترک صدر رجب طیب اردوغان اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے۔
سعودی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے مابین یہ معاہدہ ایک طویل المدتی دفاعی شراکت داری ہے جو تینوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون و رابطہ کاری اور یکجہتی کو مزید مضبوط بنانے میں معاون ثابت ہو گی۔
سعودی فرمانروا و خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کا مزید کہنا تھا کہ نیا دفاعی فریم ورک علاقائی چیلنجز سے نمٹنے اور عالمی سلامتی و استحکام کے تحفظ میں مدد فراہم کرے گا۔
[ویڈیو: العربية السعودية]
شرمیلا فاروقی @sharmilafaruqi نامی کوئی خاتون ابھی پریس کانفرنس کر کے گئی ہے جس نے بتایا تھا کہ کراچی پیرس ہے
کراچی کی تباہی گلیوں شاہراہوں تک محدود تھی اب مزار قائد تک پہنچ گئی ہے
انہیں ان کی کارکردگی دکھائیں تو یہ قومی اسمبلی سے والک آوٹ بائیکاٹ کر جاتے ہیں 😆😆
نوجوانوں کی اسلامی سربراہی کانفرنس میں شہیر سیالوی نے مظلوم مسلمانوں کی آواز اٹھائی اور زور دیا کہ مسلم ممالک کی افواج کا مضبوط اتحاد ہونا چاہیئے۔
#StayBlessedAsimMunir
کورنگی میں پیش آنے واکے واقعے پر والدہ نے پولیس پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ایزل کی والدہ کے مطابق پولیس ملزم کو پاگل قرار دینے کی کوشش کررہی ہے ، ملزم ہمارے حوالے کیا جائے
#ZarayeNews#JusticeForAizal#JusticeForMirRaza
بریکنگ نیوز: حوثیوں نے باب المندب میں سعودی آئل ٹینکر پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کر کے تین افراد شہید کر دیئے. دو پاکستانی اور ایک انڈونیشین شامل ہیں.
حوثی دہشتگردوں کیخلاف بھرپور کاروائیاں ضروری ہو گئی ہیں. سعودی اتحاد کو ان دہشتگردوں کو دوبارہ سبق سکھانا چاہئے
ما سبب حساسية بعض الدول الخليجية من #اتفاقية_مكة_للدفاع_المشترك؟
لا وجود لمنافس لكي يتحسس؟!
ما الذي يجعل #تركيا أو #باكستان تدخل في حرب ليست حربها؟ لماذا وقعوا على هذا الالتزام إذًا !! 🇵🇰 🇸🇦 🇹🇷
حقائق من الصحافي الممتع جاسر الجاسر:
صاروخ أبابيل العظيم تحت تصرف #السعودية 🇵🇰🇸🇦
- بإستطاعته اختراق أقوى قوة دفاعية
- يحمل عدة رؤوس في آن واحد وتنتشر قبل تصل الأرض
- قادر على حمل رؤوس نووية متعددة في صاروخ واحد
#اتفاقية_مكة_للدفاع_المشترك 🇸🇦 🇹🇷 🇵🇰
شاهد واستمتع بالتقنية #باكستان#PakistanSaudiTürkiye
🚨🇲🇾🇮🇩 Indonesia Malaysia Two South East Asian Muslim Big Countries Give Signals and Welcomed Mecca🕋 Agreement Between Pakistan 🇵🇰 Turkiye🇹🇷 Saudi Arabia 🇸🇦 also Condemned Isreali🇮🇱 Settlements and Genocide in Palestine.🚀🇵🇸
#NationSalutesCDF