@drAlviWrites ن لیگ کی حکومت اس وقت بغیر سمت کے چل رہی ہے
برآمدات تقریباً ڈیڈ
لوکل پیداواری صنعتیں۔۔ جامد حالت
اشرافیہ مراعات۔۔۔ آنکھیں بند کر کے ان میں اضافہ
غریب کے لئے روزمرہ زندگی۔۔۔۔ مشکل سے مشکل بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی
اللہ ان لوگوں سے بچائے
@Alikhanyzai خادم صاحب اتنے سادہ الفاظ میں بھی یہ نظر آرہا ہے کہ حکومت کے نام پر عوام کے تن بدن سے کپڑے اتارنے کے چکر میں ہے
جب کم ہوگا تو لیوی بڑھا کر ججز اور بیورکریٹس یا ااشرافیہ کے لئے مال اکٹھا کرےگا اور زیادہ ہوگا تو بھی سب مال کمائے گے۔
ن لیگ اور عوام میں اعتماد کا رشتہ کم ہوگیا ہے
@tariqmateen طارق متین ایسے حرامخور ہے کہ پٹھانوں کو نچلی ذات کا سمجھتا ہے اس لیے کل سے وہاں بارش سے درجنوں اموات ہوئی ہیں کروڑوں کا نقصان ہوا ہے لیکن اس حرام خور کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلا۔۔۔
طارق متین کے لئے پٹھان شودر ہیں
@saqibbashir156 بالکل اسی طرح کیسے بانی چور مین ہتک عزت کے دعووں سے بھاگتا رہتا ہے
کیونکہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اور مطیع بابے جیسے اس عمر میں جھوٹ سے مال کمانے کی دھن میں بہت آگے نکل گئے ہیں
@KeepsamM ن لیگ کی لیڈرشپ ایک خود ساختہ دنیا میں رہ رہی ہے جس کا پاکستان کے اندرونی اور بیرونی مسائل سے کچھ لینا دینا نہیں ہے
اس کی وجہ مجھے یہ نظر آتی ہے کہ ن لیگ میں ہر بندہ لیڈر ہے اور پارٹی کا تقریباً خاتمہ ہوچکا ہے اس لیے نہ پارٹی کی، نہ ورکرز کی اور نہ ہی عوام کی نبض پر ہاتھ ہے
@awaissaleem77 لگتا ہے کہ قائد محترم کو ڈاکٹرز نے الیکشن ہوا لگوانے کا مشورہ دیا ہوا ہے اس لئے قائد کو ہر الیکشن میں ہوا لگوانے باہر نکالا جاتا ہے
See you in next election
پی ٹی آئی رکن اسمبلی شاہ تراب نے خیبر پختونخوا حکومت کا پوسٹ مارٹم کردیا
ایک اعلی سطحی اجلاس تھا وزیر اعلی ہائوس میں جنوبی اضلاع سے متعلق
اس اجلاس میں افسران بالا نے کہا کہ صحت میں ہم نے 80 فیصد بہتری کرلی ہے
میں نے کہا کہ مجھے 10منٹ بات کرنے کا موقع دیں
میں نے افسران سے پوچھا کہ ڈیٹا کہاں سے ملا ہے؟ میں نے جو حالات دیکھے ہیں نہ ڈاکٹرز ہیں نہ ادویات ہیں ریفر ٹو پشاور 1947سے سنتے آرہے ہیں
پورے صوبے کی بات کروں گا ادویات کی جعلی بل بنتے ہیں دو لاکھ کی دوائی کے بدلے 10 لاکھ کا بل بنتا ہے
میرے ہسپتال سے 80لاکھ نکلے ہیں کوئی نہیں بتا رہا کہ یہ کہاں لگے ہیں
پورا مافیا ہے ایک چین بیٹھا ہے وزیر سیکرٹری تک سب ایک چین ہے ایک مافیا ہے
نوکری آتی ہے جس محکمہ میں بھی ہو ، میرٹ تو ہے ہی نہیں
یہ فضول بکواس ہے کہ میرٹ ہے
لوگ پوچھتے ہیں کہ ثبوت لائو
کہاں سے لائوں ثبوت
نواز شریف زرداری کے ثبوت کون لایا؟
میں پاگال ہوں کہ اپنے نام پر اثاثے بنائوں؟
ایسے لوگ ڈھونڈے جاتے ہیں جو پہلے سے اربوں کے مالک ہیں
تعلیم میں صفر کارکردگی ہے
ہنگو میں ایک ڈگری کالج ہے اس کی چاردیواری گر چکی ہے
محکمہ تعلیم ، سکولوں میں دراڑیں پڑچکی ہیں
جائو تو کہتے ہیں فنڈز نہیں ہے
کیوں بیٹھے ہوں پھر؟
گورنس صفر ہے
وزیر کی حیثیت نہیں ہے سیکرٹری ان کی بات نہیں مانتے
ممبران اسمبلی جاتے ہیں صرف ہاں ہاں کرتے ہیں
کیونکہ آج آپ کی اہمیت نہیں ہے
اوپر سے سب گندا آرہا ہے اس لئے یہ حال ہے

نوشیروان برکی کے دس ہسپتالوں کو 75ارب روپیہ دیا گیا صحت کارڈ کے نام پر اور باقی پورے کے پی کے ہسپتالوں کو 60ارب تقریباً اس شوکت خانم اور برکی فیملی نے ایک کے پی کے سے اتنا دھن بنا لیا ہے کہ گر یہ سارے شوکت خانم سے کمانے کی کوشش کرتے تو ان کو اک صدی لگتی،
یہ برکتیں ہیں شعور کی...!
اطلعنا اليوم على نتائج التجارة الخارجية غير النفطية لدولة الإمارات للنصف الأول من 2026... والنتائج تاريخية بحمدالله .
تجارتنا الخارجية غير النفطية اقتربت لأول مرة من حاجز تريليوني درهم خلال ستة أشهر فقط، مسجلة 1.937 تريليون درهم بنمو سنوي 13.1%... فيما حققت صادراتنا غير النفطية رقماً قياسياً جديداً بلغ 452.8 مليار درهم.
هذه الأرقام ليست بيانات تجارة فقط... بل أرقام تعكس قوة اقتصادنا... وفعالية خياراتنا التنموية... وثقة العالم بالإمارات.