ایران اور امریکہ میں
جنگ بندی کے بعد
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں تیزی سے گرنا شروع
17% تک قیمتیں گر گئیں۔۔
امریکی خام تیل 94 ڈالر
اور
برینٹ کروڈ 93 ڈالر فی بیرل
پر آ گیا۔
امید ہے عالمی مارکیٹ میں جتنی تیزی سے تیل نیچے آ رہا ہے
حکومت اتنی تیزی سے
تیل کی قیمتیں کم کرے گی۔
(اسد آر چوہدری)
@RanaSikandarH پہلے مڈل تک پاس فیل سسٹم تو بحال کریں پھر تمام رزلٹ بھی بہتر آئیں گے۔۔ اردو پڑھنی آتی نہیں اور نہم کلاس میں پہنچ چکے ریاضی اور کیمسٹری سمجھنے۔۔۔
@GovtofPunjabPK@RanaSikandarH محترم وزیر تعلیم پنجاب جناب Rana Sikandar Hayat صاحب۔ ریشنلائزیشن کے عمل میں LPR پر جانے والوں اور 2025 میں LPR اپلائی کرنے والوں کو STR نکالتے وقت تعدد میں شامل نہ کیا جائے۔
@RanaSikandarH@MaryamNSharif السلام علیکم سر۔ جو اساتذہ LPR پر ہیں مگر ان کی سیٹ بھی سکول میں شو ہو رہی ہے اور اس کے بعد ریٹائرڈ ہو جائیں گے تو دوبارہ سکول میں اساتذہ کی تعداد تو کم ہی ہو گی تو براہ کرم ریشنلازیشن سے پہلے LPR SEATS کو نکالا جائے