سلام نہیں تئیس توپوں کی سلامی ہے ایسی عورت کو جس نے عمران خان جیسا غلیظ بیٹا پیدا کیا جس نے بڑا ہو کر نہ عورت چھوڑی نہ مرد نہ کھسرا اور نہ ہی پالتو کتیا😜🤣
اطہر من اللہ صاحب فرماتے ھیں کہ اگر 12اکتوبر 1999 کی رات کو عدالتیں کھلی ھوتیں تو آئین پہ ڈاکہ نہ پڑتا۔ آپ درست فرما رہے ھیں۔ افسوس ایسا نہ ھوا اور ڈاکہ پڑ گیا۔ مگر عدالت نہ کھلی ھونے کا یہ مطلب نہیں کہ آپ ڈاکو کے ساتھ مل جائیں اور وزیر بن جائیں
اور جب عدالت کھلی تو ڈاکے کو عدالت نے قانونی اور آئینی قرار دیا۔
☀️ The #SUNWAVES Token is set to transform the festival experience through blockchain technology.
👉 https://t.co/sd0WIGUShb
🎁 Sign up today and receive 500 $SW Tokens as a welcome gift!
🌟 Part of the @ice_blockchain#ION Ecosystem
#SWToken#CryptoCommunity #FestivalExperience
☀️ The #SUNWAVES Token is set to transform the festival experience through blockchain technology.
👉 https://t.co/sd0WIGUShb
🎁 Sign up today and receive 500 $SW Tokens as a welcome gift!
🌟 Part of the @ice_blockchain#ION Ecosystem
#SWToken#CryptoCommunity #FestivalExperience
میرا تعلق استحکام پاکستان پارٹی سے ہے،
مسلم لیگ نواز سے نہیں، اسلئے میں یہ بات سیاسی bias کے بغیر لکھ سکتا ہوں 🚨🚨
میں اپنے 14 سالہ تجربہ کی بنا پر بول سکتا ہوں کہ مسلم لیگ ن کی 60 سے 70 فیصد سوشل میڈیا بالخصوص ٹویٹر پر سپورٹ اس بندے کی وجہ سے قائم ہے۔
یہ تنقید کرتا ہے تو حکومت سے ناراض لیگی ورکر اپنائیت دیکھ کر اپنی پارٹی سے شکوہ کرتے ہیں لیکن اپنی پارٹی کو چھوڑتے نہیں۔ وہ ناراض ضرور ہوتے ہیں لیکن انکو احساس ہوتا ہے کہ حکومت یا کم از کم پارٹی کے لوگوں کو ہمارے مسائل کا علم ہے۔
اگر ایسے تنقید کرنے والے لوگ نہیں رہیں گے تو وہی لیگی ورکر آپ کی پارٹی چھوڑ کر دیگر پارٹیوں میں جانا شروع کردیں گے کیونکہ انکو محسوس ہوگا کہ کوئی بندا ہمارا مسلہ سمجھتا ہی نہیں۔ جس کا سب سے بڑا نقصان مسلم لیگ ن کو ہی ہوگا۔
ایسے ورکرز ہیرے ہوتے ہیں جو مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ موجود رہتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو کھونا نہیں چاہئے ورنہ نقصان آپ کا ہی ہے۔
اس بندے نے تو کل تحریک انصاف کے حق میں دو ٹویٹ کر دئے تو یوٹیوب سے ماہانہ لاکھوں ڈالر کمانا شروع کردے گا، عمران ریاض جیسے اسکے تلوے چاٹیں گے، دو منٹ میں لاکھوں ریٹویٹ ملیں گی، عزت الگ سے ملے گی۔
اپنے ورکروں کو عزت دیں۔ اس وقت مسلم لیگ نواز کے ساتھ کھڑا ہونا کسی بھی سوشل میڈیا کے انفلوئنسر کے لئے قربانی سے کم نہیں۔ وہ گالیاں بھی کھاتا ہے، ہراساں بھی ہوتا ہے، اسکے گھر والوں کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے، اسکو معاشی نقصان بھی ہوتا ہے لیکن وہ اس دلیل کے ساتھ کھڑے ہیں کہ ملک تحریک انصاف کی تباہی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
ورکرز کو سننا سیکھیں اور سخت بات بولیں تو برداشت کرنا سیکھیں۔
گوجرانوالہ سے عادی نامی لیگی پھٹے پرانے پٹواریوں کی فہرست میں شامل ہے جس کا نعرہ ہی نوازشریف سے عشق کا تھا اور قریبا دس سال پہلے ٹوئٹر پر عادی عادی ہوا کرتی تھی لیکن آج وہی عادی نوازلیگی پالیسیوں پر کھل کر تنقید کررہا ہے تو کیا اسے بھی “ ہش ہش “ کہیں گے
حالانکہ اسی عادی نے ایف آئی اے بھی بھگتائی تھی
پاکستان کی اصل تباہی نیشنلائزیشن سے شروع ہوئی تھی۔
امیر سے نفرت کرنا سکھایا گیا۔
اگر ترقی کرنے والوں کو رول ماڈل بنا کر پیش کیا جاتا تو آج پاکستان دوسری دنیا کا ملک ہوتا۔
میں امبانی،ٹاٹا،برلا جیسے لوگ کیوں نہیں ہیں؟
نواز شریف کے والد ماضی میں کیا تھے؟
نیشنلائزیشن نے کس طرح ملکی معیشت کو تباہ کیا۔دیکھئیے اس ویڈیو میں۔
(اسد آر چوہدری)
اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں
کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں
آنکھوں میں جو بھر لو گے تو کانٹوں سے چبھیں گے
یہ خواب تو پلکوں پہ سجانے کے لیے ہیں
دیکھوں ترے ہاتھوں کو تو لگتا ہے ترے ہاتھ
مندر میں فقط دیپ جلانے کے لیے ہیں
یہ علم کا سودا یہ رسالے یہ کتابیں
اک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ہیں