جےیوآئی سندھ امن مارچ جلسہ عام گزشتہ شب کے اختتامی فضائی مناظر ، ہر طرف عوام بحر بے کنار کے مناظر ، تمام شرکاء امن مارچ کا تہہ دل سے شُکریہ ۔
آج کا ٹرینڈ ٹاپ 1 پر ، الحمدللہ
#داعی_امن_جمعیت
احباب ٹوئٹر پر تشریف لائیں
ان شاءاللہ آج سے کشمور سے کراچی جمیعتہ علمائے اسلام صوبہ سندھ کی جانب سے امن مارچ امن کاروان کا آغاز ہوگا امید ھے سندھ کی لئیے یے مارچ بھترین ثابت ھوگا امن کی حساب سے
امن مارچ میں شامل تمام رہنماؤں ، ورکروں عوام الناس کی اللہ تعالیٰ حفاظت کرے
#JUISindhAmanMarch#TeamJUISindh
جےیوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کی شکارپور میں صحافیوں سے گفتگو
سندھ امن مارچ حکمرانوں کیلئے نوشتہ دیوار ہے۔
علامہ راشد سومرو کی جامعہ بحر العلوم کریمیہ میں پریس کانفرنس
پانچ روزہ امن مارچ بدامنی کے خلاف طبل جنگ ہے ۔ علامہ راشد سومرو
حکمران نوشتہ دیوار پڑھ لیں ، عوام کے بپھرنے سے قبل آنکھ کھول لیں۔ علامہ راشد سومرو
جےیوآئی سندھ میں بدامنی کی لہر کو عوام کیخلاف سازش سمجھتی ہے۔ علامہ راشد سومرو
جےیوآئی کے تحت امن مارچ کا آغاز کل صبح کندھکوٹ کشمور سے ہوگا ۔ علامہ راشد سومرو
جےیوآئی امن مارچ کارواں سندھ کے مختلف اضلاع سے گزر کر کراچی پہنچے گا ۔ علامہ راشد سومرو
امن مارچ کشمور سے شکارپور ، سکھر ، خیرپور ، نوشہرو فیروز سے گزرے گا۔ علامہ راشد سومرو
امن مارچ نواب شاہ مٹیاری حیدرآباد ، سجاول بدین ٹھٹہ ہوتا ہوا کراچی پہنچے گا ۔ علامہ راشد سومرو
امن مارچ 18 ستمبر کو کراچی پہنچ کر احتجاجی دھرنے میں تبدیل ہوگا ۔ علامہ راشد سومرو
کراچی میں امن مارچ کی قیادت جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے۔ مولانا سمیع سواتی
جےیوآئی کچے سمیت پورے سندھ میں ڈاکو راج کیخلاف میدان عمل میں ہے ۔سمیع سواتی
عوام اپنی بنیادی حق امن کیلئے جےیوآئی کے شانہ بشانہ ہیں ۔ سمیع سواتی
جاری کردہ: مولانا سمیع الحق سواتی
ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات جےیوآئی سندھ
جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام سندھ امن کارواں
جرگے سے کارواں تک — دہشت سے امن تک — نفرت سے محبت تک
یہ ہے عوامی امنگوں کی آواز،
یہ ہے علماء کا حقیقی کردار،
یہ ہے سندھ دھرتی کے امن کا پیغام۔
گرافکس کریڈٹ: ڈیجیٹل میڈیا ٹیم جےیو آئی سندھ
#JUISindhAmanMarch#TeamJUISindh
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کی امارت اسلامیہ افغانستان کے سفارت خانے آمد
مولانا صاحب کی طرف سے گذشتہ دنوں افغانستان میں ہونے والے نقصانات پر اظہارِ افسوس اور تبادلہ خیال
#TeamJUISindh#TeamJUIPak#JUISindhAmanMarch
ملیر :: جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے اعلیٰ سطحی وفد کی ڈپٹی کمشنر ملیر سلیم اللہ اوڈھو سے ملاقات ، جےیوآئی سندھ کے سرپرست مولانا عبد الکریم عابد ، صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان ، مولانا محمد غیاث ، مولانا حماد اللہ شاہ اور احقر بھی وفد میں شامل تھے ۔
#سمیع_سواتی
#TeamJUISindh
علی امین گنڈا پور مولانا فضل الرحمان کے خلاف ہرزہ سرائی کرکے اپنی نوکری پکی کرتے ہیں ۔اسلم غوری
علی امین شہد چاٹ کر بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں۔ ترجمان جےیوآئی
کے پی عوام پر عذاب سیلاب کی صورت میں نہیں بلکہ گنڈا پور کے مسلط ہونے کی صورت میں ہے ۔اسلم غوری
متاثرین سیلاب کی آہ و بکا سے توجہ ہٹانے کیلئے ایسی باتیں کرتے ہیں ۔ترجمان جےیوآئی
عوام کو ایسے بد زبان اور بد کردار سے جان چھڑانا ہو گی ۔اسلم غوری
علی امین پی ٹی آئی کے نہیں کسی اور کے وزیر اعلی ہیں ۔ترجمان جے یو آئی
علی امین امن وامان اور سیلاب متاثرین کے مسائل حل کریں ۔اسلم غوری
علی امین جیسے لوگ باتوں سے نہیں لاتوں سے انسان بنتے ہیں ۔ترجمان جےیوآئی
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
کشمور سے وزیراعلٰی ہاؤس کراچی تک انشاءاللہ
14 ستمبر تا 18 ستمبر 2025
سندھ بھر میں پیپلز پارٹی کے ڈاکو راج،بیڈ گورننس اور کرپشن کے خلاف جمیعت علمائے اسلام صوبہ سندھ کی جانب سے امن مارچ کا انقعاد
#TeamJUISindh#JUISindhAmanMarch
سندھ میں امن کی آواز
جمیعتہ علمائے اسلام
ان شاءاللہ امن کاروان امن مارچ
سندھ کی لئیے سندھ کی عوام کی لئیے
کشمور سے کراچی وزیر اعلیٰ ہائوس
#JUISindhAmanMarch#TeamJUISindh
سیلاب متاثرین کی آہیں ہم سب کو پکار رہی ہیں۔ یہ وقت جذباتی تقریروں اور وعدوں کا نہیں بلکہ عملی اقدامات کا ہے۔ اگر آج ہم نے ان کا ساتھ نہ دیا تو کل تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی۔
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن
#molanamuhammadilyasghumman#ahnafmediaservices