*2 شہزادے*
*56 تھانے*
*پنجاب پولیس*
*اسلام آباد پولیس*
*ایف آئی اے*
*این سی سی آئی اے*
*پنجاب رینجرز*
*ان سب کے پاس نہیں ہیں۔۔*
*پھر آخر کہاں ہیں دونوں شہزادے؟؟؟؟؟*
حافظِ قرآن فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب‼️
اگر آپ ملک کی جغرافیائی حدود کے محافظ ہیں، تو قرآنِ پاک کے تقدس اور حرمت کا محافظ کون ہے؟
سربراہ تحریک لبیک پاکستان
قرآن پاک کی بے حرمتی پر حافظ سعد حسین رضوی کا دو ٹوک مؤقف
🎙️ LIVE SPACE ON X 🗓️
27 نومبر — یومِ عزتِ قرآن ✨
اے بہ تقلیدش اسیر آزاد شو
دامنِ قرآں بگیر آزاد شو
🕘آج رات 9:00 بجے
میزبان (HOSTS):
@Turab_Space1@Space_Shoaib
Abdul Muqeet
قرآنِ کریم کی حرمت، عظمت اور تقدس کے تحفظ کا عہد۔ ‼️
#یوم_عزت_قرآن
Stand for Quran
سرپرستِ اعلیٰ تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان کا علماء کرام و مشائخِ عظام کے نام اہم خـــــــــــــط
تمام کارکنان سے پُرزور اپیل ہے کہ اس اہم خط کو زیادہ سے زیادہ علماء کرام اور مشائخِ عظام تک پہنچائیں۔
پہلے جو چُن لیے گئے وہ بھی چُنے گئے ۔۔۔ جو رہ گئے ہیں وہ بھی چُنے جائیں گے۔۔
اور محمدِ عربی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے غلام ہمیشہ سرخروئی پائیں گے۔
ان شاءاللہ عزوجل 🤲🤲🤲
Release Saad Rizvi ✊
مجرم پکڑے گئے، نسخے اور مواد لیا گیا، فرانزک ہوئی ڈی این اے ٹیسٹ کے نتائج آئے ، اور عدالتوں میں مجرم بھی ثابت ہوئے ، ملک کے مختلف مقامات پر الگ الگ واقعات میں تقریباً 39 افراد اس ایک ہی نوعیت کے گھناؤنے اور ملعون عمل میں ملوث سامنے آئے۔
#یوم_عزت_قرآن
Stand for Quran
لاہور ہائیکورٹ: امیرِ محترم بازیابی کیس کی سماعت کل مورخہ 27 نومبر بروز جمعہ کو جسٹس جواد ظفر کے روبرو ہوگی جس میں وزرات داخلہ کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ پر بحث متوقع ہے!
حافظ صاحب!تسی اکھیا میں ملک دا جغرافیائی سرحد دا محافظ آں، تے قرآن دی جغرافیائی سرحد دا کون محافظ ہے؟
بہت سادہ سا ہے اصولِ دوستی، کوثر اپنا جو ان سے بھی تعلق ہو، وہ ہمارا ہو نہیں سکتا۔
#StandForQuran#یوم_عزت_قرآن
سفیرِ فلسطین علامہ سعد حسین رضوی اور مفتی انس حسین رضوی کی جبری گمشدگی کو 409 دن گزر گئے۔
یاد رہے کہ کل 27 نومبر لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس جواد ظفر کے روبرو سربراہ #TLP بازیابی کیس میں وزارتِ داخلہ کی رپورٹ پر بحث متوقع ہے۔
سب سے زیادہ کلیجہ پھاڑ دینے والا ، روح کو جھلسا دینے والا زخم یہ ہے کہ قرآن کریم کے 39 مقدس نسخے ایسے ہیں، جن پر وہ ناپاک نجاست آج تک برقرار ہے اور صاف نہیں کی گئی۔
#یوم_عزت_قرآن
Stand for Quran
ہمیں نہ کسی تنظیم کا نام چمکانا ہے اور نہ کسی نے ذاتی شہرت یا نام و نمود کا طلب گار بننا ہے، ہم صرف اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی رضا کے لیے، روز محشر کی رسوائی و شرمندگی سے بچنے کے لیے، اور حکومت ،عدلیہ وقانون ساز ایوانوں کو جھنجھوڑنے کے لیے میدان میں اتر رہے ہیں۔