@digitalchirrya اس کو کہتے ہیں راستہ دینے والی پالیسی۔ تاکہ جو لوگ بزدل ہیں وہ بھاگیں اتحاد ٹوٹے منتشر ہوں۔ اگر ہر راستہ بند ہو تو بزدل سے بزدل بھی آخری دم تک لڑتا ہے
@am2de@MohUmair87 دوست میرے خیال سے سی سی ڈی کو بہت اپر سے سپورٹ نہیں ہے۔ ان کو ایک ایم پی اے بھی مینیج کر سکتا ہے۔ یہ چیز میں نے مختلف واقعات میں دیکھی ہے۔ البتہ سی ٹی ڈی کے پاس بہت اپر تک سپورٹ ہے وزیراعظم یا شاید اس سے اپر
@digitalchirrya سولر+ہائبرڈ انورٹر+لیتھیم بیٹری
یقین کرو معلوم ہی نہیں ہوتا باقی دنیا کی بجلی ہے کہ نہیں
بس اس دن پتہ چلتا ہے کہ ریاست میں لمبی چھٹی چل رہی ہے، جب میز پر 7 8 انجانے موبائل چارجنگ پے لگے ہوں
@khaledanam1 میں نے یہ بات غور کی ہے اگر حملہ ایران یا دنیا کے کسی بھی مسلم ملک پر اسرائیل کی طرف سے ہوتا ہے تو یہ سب دھتورا پیئے پڑے رہتے ہیں۔ جیسے ہی ایک میزائیل ایران کا اسرائیل کی طرف چلتا ہے سب مولوی اکٹھے ہو کر چلانے لگتے ہیں۔ حالانکہ یہی مولوی ٹھیکیدار تھے اسرائیل کے خلاف جنگ کے۔
@MaidahMuhammad یہ بات آپ سعودیہ عرب سے ہی پوچھ لیتے کہ شیخ صاحب، جو چیز آپ خود نہیں کر رہے اس چیز کیلئے پاکستان کو کیوں فنانس کر رہے ہو۔ عرب ممالک کو چاہئے کہ اسلام کو پروموٹ کرنے کیلئے اور دین خدا کی تبلیغ کیلئے خرچ ضرور کریں۔ مگر ایجوکیشنل سسٹم کی اصلاحات پر غور کریں
@Mian306@farii_022@143LHR بھائی میاں جی اس کو لسٹ دے دو محکموں کی۔ ایسے نہیں مانے گا۔ بل گیا بھاڑ میں۔ ویسے آپس کی بات ہے کیا تمام صوبے کے بل برابر ہیں؟
@CSMR786 یہ پینٹاگون کا ماسٹر پلان ہے! ملاح ٹٹی روک کر بیٹھے ہیں تاکہ وقت آنے پر آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz) میں چھوڑ کر ایسی ناکہ بندی کریں کہ ایران تو کیا، پوری دنیا کا جہاز رانی کا نظام ہی چوک ہو جائے! سپر پاور کی حکمتِ عملی ہی الگ ہے
@shamshergondal میرے خیال سے آدمی مرنے کیلئے پیدا نہیں ہوا۔ ایک پارٹ لازمی مس ہے۔ بہت ساری چیزیں ہیں جن کو جاننا لازمی ہے۔ جن کو جانے بغیر مرنا عجیب ہے۔ دودھ یا شہد شاید نا ہو مگر کچھ نا کچھ ہے ضرور جو وقت سے پہلے معلوم نہیں ہو سکتا۔ وہ بہت انہونا ہوگا۔ ہم آجتک موجودہ کو نہیں سمجھ پائے
@Mughal3_1_3 ڈیم نا بنانے اور میٹھا پانی سمندر برد کرنے کی وجہ سے بھارت کو اختیار ہے ہمارے دریاؤں پر ڈیم بنانے اور ان کا رخ موڑنے کا۔ اور وہ پوری شد و مد سے یہ سب کر رہے ہیں۔ آئیندہ ایک ایک بوند کو ہم ترسیں گے