ملک عزیز کی سب سے بڑی غیر سیاسی طلباء تنظیم جسکا ماضی بے مثل, جسکا حال قابل مثال جسکی جدو جہد قابل تقلید اور انداز اپنانے سے تعلق رکھتا ہے دو ٹگے کے لوگ سستی شہرت کے واسطے گھٹیا الزام لگائیں تو انجمن کا ہر کارکن اپنی مادر فکری کے لیے کم بستہ کھڑا ہو گا.
#ATIisPeace
گزشتہ آٹھ سالوں میں سندھ میں صحت کے نام پر5کھرب سے زیادہ خرچ کیے گئے لیکن سندھ میں کتوں کے کاٹنے کی ویکسین تک دستیاب نہیں
ہسپتالوں کی حالت زار،ایمبولینس اور دوائیوں کا فقدان تو پیسہ کدھر گیا
عزیز میمن کے قتل کے بعد جونیئر زرداری سوال پوچھنے والو کو کھل کر دھمکی اور گالی دینے لگے