🎓 29 ستمبر 2026 — میری زندگی کا ایک یادگار دن۔
الحمدللہ! آج Ulster University London سے MSc International Business کی ڈگری مکمل ہوئی۔ 🇬🇧
ڈگری لیتے وقت بے اختیار زبان پر نعرہ آیا:
"تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ زندہ باد!"
"لبیک یا رسول اللہ ﷺ!" ❤️
1/2
دیکھ لو دنیا والو!
یہ ہے عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ کا بے مثال لانگ مارچ جس کی منزل صرف اور صرف نظامِ مصطفیٰ ﷺ کا قیام ہے!
چھوڑ دو ان خود غرض اور مفاد پرست سیاسی لٹیروں کو اور اپنے دینِ متین کے پرچم تلے اکٹھے ہو جاؤ۔
اسی میں ہماری دنیا اور آخرت دونوں کی واقعی بھلائی ہے!
دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے سجناں وی مر جاناں
میری ڈرپ کی تصویر کا سہارا لے کر کسی کے گھر سے رشتہ آیا تھا لیکن اس دوران جواب نہیں دے سکا اب نیکسٹ جیسے کوئی بات بنے گی آپ سب کو ولیمہ کی دعوت دوں گا۔
بس دعا کرے پروگرام 13 اکتوبر کے بعد ہو۔🙂
جس ملک میں 40 گستاخان رسول رہا ہو جائیں اور بولی ہو ٹینشن نہیں لینی
جس ملک میں 295c کے خلاف بات کرنے والی حرامن فرزانہ باری کو ملک سے فرار کیا جائےاور بولی ہو ٹینشن نہیں لینی
12 مہینوں سے مسجد رحمت اللعالمین بند ہے بولی ہو ٹینشن نہیں لینی پیر صاحب پتہ چل جائے گا آپ کی پیری کا
ایک اور اینٹ گر گئی دیوارِ حیات سے🍂
Happy Birthday to me 🖤🎂
اللہ حضور جانِ جاناںﷺ کے صدقے میرے اگلے پچھلے گناہ معاف فرمائے🤲🏻
4 اکتوبر میری سالگرہ ہے اور 13 اکتوبر مریدکے کے زخم کی تاریخ💔
کیا معلوم تھا 13 اکتوبر ہماری تاریخ میں ایک ایسا زخم لکھ دے گا جو آج تک تازہ ہے💔🥹
پاکستان میں 26کروڑ مسلمانوں کی بزدلی کو ایک سال ہو گیا ہے۔
اج بھی سانحہ مرید کے کے مظلوم مسلمانوں کا خون پکار رہا ہے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کرو۔
لندن کی یونیورسٹی میں نعرہ لگانے والا نوجوان جس نے تعلیم مکمل ہونے کے بعد اپنی سند تعلیم لینے سے پہلے۔
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ اور لبیک یارسول اللہﷺ کا نعرہ لگایا۔
ملک اویس جس نے پاکستان کا نام روشن کیا وہ بابا جی علامہ خادم حسین رضوی کا شیر نکلا۔
@malikawais_7622
@Muawiz_13 بلکل کم از کم اتنا تو پتہ لگے اُن کی صحت کیسی ہے جو قابلِ احترم شوریٰ یہ پتہ لگا سکتی تھی کہ عمران خان امریکہ سے معافیاں مانگتا رہا وہ بھی دو تین دفعہ
وہ یہ کیوں نہیں بتاتی رضوی مشن کے چراغ کس حال میں ہیں ؟؟
ایک سال کا انتظار اب کشمکش میں اضافہ کر رہا ہے
جس میدان سے سینکڑوں لاشیں اٹھیں ، وہیں سے اغوا ہونے والے سعد رضوی اور انس رضوی کی صحت بارے آج تک آگاہ نہیں کیا گیا
شوری کو اب کھل کر مزاحمتی سیاست میں آنا ہوگا
رضوی مشن کو ڈوبنے سے بچاؤ
سوالات کے جواب دو
ہمارے پیارے بھائی ملک محمد اویس جنہوں نے Ulster University London میں حضور جانِ جاناںﷺ کی ختم نبوتﷺ کا نعرہ بلند کیا آپکو MSc international Business میں ڈگری کمپلیٹ کرنے پر مبارک باد😍
اور سلیوٹ پیش کرتے ہیں بھائی سلامت رہو🤲🏻
بھائی کے نیو اکاؤنٹ کو فالو کیجئے
@malikawais_7622