رضوانہ نے شہربانو کو پیغام بھیجا ہے کہ اگر اس کو انصاف نہ ملا تو وہ خودکشی کر لے گی ۔۔۔۔جج کی اہلیہ کو تو پہلی پیشی پر ہی چھوڑ دیا گیا جج صاحب کے پیٹی بند بھائیوں نے اپنی بھابھی کو بچا لیا۔جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب آپ نے تو رضوانہ کو انصاف کی یقین دہانی کروائی تھی ؟؟
#JusticeForRizwana
#چیف_جسٹس_نوٹس_لو
🚨💥عمران خان کا اپنے اوپر فردِ جرم عائد ہونے کے بعد جج ابو الحسنات سے تاریخی مکالمہ
جج صاحب، قوم کو مبارک ہو سنا ہے مینڈیلا (نواز شریف) واپس آگیا ہے، عمران خان
سائفر میرے خلاف آیا، حکومت میری گئی تو ملزم بھی میں ہی کیسے ہوگیا، عمران خان
سائفر کو غائب کردیا گیا ہے، اس وقت کسی ادارے کے پاس سائفر کی کاپی نہیں ہے، پھر مجھ پر کیس چل ہی نہیں سکتا اور ٹرائل غیر قانونی ہے، عمران خان
سب سے بڑا مجرم (نوز شریف) اس وقت آزاد ہے تو جس اڈیالہ جیل میں آپ بیٹھے ہیں یہاں پر موجود تمام چھوٹے مجرمان کو بھی آزاد کردیں، عمران خان
میں فردِ جرم پر دستخط کر رہا ہوں مگر ساتھ لکھ بھی رہا ہوں کہ سائفر میں میرے خلاف گواہان کو جب تک میرے سامنے پیش نہیں کیا جاتا میں کوئی جواب نہیں دوں گا، عمران خان
آپکو پھر کہہ رہا ہوں کہ ٹرائل غیر قانونی ہے، مجھے آج تک مجھ پر لگائے گئے الزامات ہی نہیں بتائے گئے تو میں آپ سے سوال کرتا ہوں کہ میں نے جرم کون سا کیا ہے، عمران خان❣️✌️
پاکستانیوں پیغام پھیلا دو🔥
پاکستان میں ہو رہی انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزیوں پر ایک بہترین ڈاکومینٹری
۔۔
جب آپ کا پورا ملک پستی کی طرف جا رہا ہو اس وقت آپ اسی ملک کے سپورٹس مین سے دوسرے ملک میں جا کر معجزے دکھانے کی امید مت رکھیے ۔۔