I have appointed Ehsan Mani as Chairman PCB. He brings vast and valuable experience to the job. He represented PCB in the ICC; was Treasurer ICC for 3 yrs and then headed the ICC for another 3 yrs.
حرمین شریفین کی حفاظت ہم سب پہ لازم ہے
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حفاظت تب ہی ممکن کے جب سعودی عرب محفوظ ہو
ان کی حفاظت ہم پہ فرض ہے اور سعادت کی بات ہے۔ پاک فوج آج سے نہیں۱۹۸۲سے یہ عظیم سعادت سرانجام دے رہی ہے
ہم سب کو پاکستان اور پاک فوج کے اس عظیم کردار پہ فخر ہے
الحمدللّٰہ
آزاد میڈیا کے پاس کیا اس سوال کا کوئی جواب ہے کہ اسلام آباد میں نقیب اللہ قتل کے خلاف آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر دیے گئے اس دھرنے کی کوریج کیوں نہیں کی گئی جس کا کوئی ایک مطالبہ بھی غیر آئینی نہیں؟؟؟
#JusticeForNaqeebMehsud#NaqeebullahMehsud
کراچی کی عوام پکار رہی ہے #JusticeForNaqib
راؤانوار نے ایک باپ،ایک شوہر،ایک بیٹے،ایک مسلمان ایک انسان کو قتل کیا نقیب جو اپنے بیٹے کو فوج میں بھیج کر وطن پر قربان کرنے کا خواہشمند تھا زرداری کے پولیس افسر نے اسے قتل کر دیا اور اب خود ہی انکوائری کروا رہا اب یہ ظلم اور نہیں چلےگا
You offered me 300 rupees, even if you offer me 3 crore rupees, I will not take it :: A @KP_Police1 Traffic Warden conversation with a man, who offered him bribe
#KPKUpdates
حضور اکرمﷺ نے رشوت دینے اور لینے والے دونوں پر لعنت کی ہے۔
خیبرپختونخوا پولیس کو سلام جو رشوت سے پاک ہوکر صحیح طریقے سے اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہے۔
بدل گیا ہے کے پی بدلیں گے پاکستان انشاء الله✌
#PTI 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
@KPKUpdates
کیا راؤ انوار کیا آصف زرداری کے دوست ہونے کی وجہ سے ہر بار بچ جاتے ہیں۔۔۔ ہر الزام سے بری ہوجاتے ہیں۔۔۔ اتنے انکاؤنٹر ز کے کیسز کے باوجود کچھ نہیں ہوا۔۔۔ سنئے وزیر داخلہ سندھ کا جواب
راؤ انوار جیسے درندے کو بتانا چاہتے ہیں کہ اس پاک وطن کا ہر بچہ نقیب محسود ہے ، اس وطن کی مٹی میں پختون شہیدوں کا خون سب سے زیادہ ہے ،
آرمی چیف سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس درندے کے خلاف کاروائ کرکے قوم کو تقسیم کرنے کی شازش ناکام بنا دے،
@OfficialDGISPR#JusticeForNaqeebMehsud