حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کی سادگی پر پوسٹ کرنا بہت ثواب کا کام ہے…
بس ایک چھوٹی سی شرط ہے: پوسٹ کرنے سے پہلے رولیکس اتار کر اور کروڑوں کی لینڈ کروزر سے نیچے اتر کر آئینہ بھی دیکھ لیا کریں۔ 😂
عمر بن عبدالعزیزؒ نے خلافت سنبھالی تو شاہانہ آسائشیں چھوڑ دیں، بیت المال کو امانت سمجھا اور اپنی زندگی کو عوام کے حالات کے قریب کر لیا۔
آپ نے اقتدار سنبھالا تو شاید عمر بن عبدالعزیزؒ کی سادگی نہیں، اُن کی پوسٹ کاپی کرنے کا فیصلہ کیا۔ 😏
ایک طرف سونے کی گھڑی، کروڑوں کی گاڑی اور شاہانہ پروٹوکول؛
دوسری طرف مہنگائی، بے روزگاری اور عوام کو عمر بن عبدالعزیزؒ کے قصے!
جناب، عمر بن عبدالعزیزؒ کا حوالہ دینے سے پہلے اُن کا طرزِ زندگی بھی حوالہ بنا لیجیے۔
ورنہ یہ تاریخِ اسلام کا مطالعہ نہیں، اپنے ہی قول و فعل کے تضاد کی تشہیر بن جاتا ہے۔ 😂
عوام کو وعظ دینے سے پہلے کبھی عوام کی آنکھ سے اپنے قافلے کو بھی دیکھ لیا کریں
شاید وہاں عمر بن عبدالعزیزؒ نہیں، ایک رولیکس نظر آئے۔ ⌚😂
دیکھو تمہاری جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے
یہ فلسطین کے مناظر نہیں ہیں نہ ہی زمین پر گری پڑی عورت کوئ فلسطینی عورت ہے بلکہ یہ پاکستان کے شہر لاہور کے مناظر ہیں اور زمین پر گری پڑی عورت کوئ دہشتگرد نہیں بلکہ پی ٹی آئی کے سنیئر رہنما میاں محمود الرشید کی اہلیہ ہیں وہی میاں محمود الرشید جو تین سال سے کوٹ لکھپت جیل میں قید ہے پولیس نے ان کے گھر گھس کر توڑ پھوڑ کی ہے اور ان کی آنکھ بھی زخمی ہوگی اور وہ تشدد سے بے ہوش ہو گی ہیں
اس کے بعد بھی کوئ کتی کا بچہ یوٹیوبر آپ کو یہ کھائے کے عمران خان کے لیے نرمی پیدا ہو رہی ڈیل ہو رہی مذکرات ہو رہے یا جیل میں اہل شخصیت کی ملاقات ہوئ ہے تو اس کی شکل پر لعنت بھیجنا اور اگر آپ اس کو اہمیت دیتے ہیں تو آپ بھی چ ہیں
@HassanAyub82 بس ناچ ناچ کہ گھنگھرو توڑ دینا بارہ عرب کے جہاز سے توجہ ہٹانے کے لئے بانیہ جو بنانا تھاسرکار کے پیسے سے عیاشی اس جواب نہیں بن پایا تو اب غریبوں کا سارا دردسمٹ آیا۔کون لوگ ہو تسی۔
@hinaparvezbutt سب سے ذیادہ گیس بجلی کی کیپیسٹی پیمینٹ کی وجہ سےہےگیس بجلی اوردیگر روزمرہ کی چیزوں پہ ہےجب کوئ بیانہ بن نہ سکاتو یہ کہ وزیراعظم کو غریبوں کابہت احساس ہےبس ناچ ناچ کہ گھنگھرو توڑ دینابائ دی وےآپ زندہ ہیں اللہ مجھےلمبی زندگی دےآپ لوگوں کاانجام دیکھ سکوںزندہ رہنے کے قابل چھوڑاتونہیں
ن لیگ میں مخصوص نشست پر ایم پی اے بننے کا معیار اگر کارکردگی نہیں بلکہ ملکۂ عالیہ اور ان کی کنیزوں کی خوشامد ہے تو پھر سمعیہ عطا شہانی نشیب و سرفراز پڑھے یا نشیب و فراز پڑھے ہر درباری کا راستہ ہموار ہے۔
میرٹ کہاں ملے گ؟؟؟کیا کوئی بتا سکتا ہے ؟؟؟
@AzmaBokhariPMLN@Marriyum_A
جب پٹرول بمب گرتا ہے عوام کے گھروں میں ماتم ہوتا ہے۔
قیامت والے دن اللہ پوچھے گا۔
وزیر شہباز شریف کے بیٹے قومی اسمبلی ممبر حمزہ شہباز کی حکومت پہ تنقید۔
بڑا انکشاف! آئی پی پیز سے جان چھڑانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
وزارتِ توانائی کی دستاویزات سے یہ خوفناک حقیقت سامنے آئی ہے کہ موجودہ حکومت نے 2025 میں ہی 4 نئے آئی پی پیز کے ساتھ طویل المدتی معاہدے کر لیے ہیں ان میں دو نیوکلیئر پاور پلانٹس کے ساتھ 40، 40 سال کے طویل معاہدے، جامشورو کول پاور پلانٹ کے ساتھ 30 سالہ اور کوٹ ادو پاور پلانٹ کے ساتھ 3 سالہ معاہدہ شامل ہے اس وقت بھی ملک میں 105 آئی پی پیز کے معاہدے موثر ہیں جن میں سے کئی معاہدے 2050 کے بعد تک جاری رہیں گے عوام کو مہنگی بجلی کی چکی میں پیسنے کا یہ سلسلہ آخر کب ختم ہوگا؟ 🤔
شہباز سرکار کا ویژن!! سرکار کا کہنا ہے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے سے پٹرول پمپوں پر جو ویرانی آئ ہے وہ درآسل بہت بڑی کامیابی ہے!! Can you believe that… z
یہ چاول کی دیگ کا ایک دانہ ہے۔
پوری دیگ کا حال ہم جانتے ہیں۔
یقین نہ آئےتوآڈٹ پرراضی ہوجائیں ۔
ایک عورت جوبچاری ان پڑھ ہےاسےنوکری پرلگادیا۔ وہ سمجھی باقی سب کی طرح ووٹ چلاجائےگا صرف ۔ ۳ ہزار روپے بھی ملیں گے۔
اگلوں نے الٹا دس لاکھ قرض لے لیا اس کے نام
ووٹ تو پتہ نہیں کس کس کا