دھرنے سے ، کیمپ سے ہسپتالوں سے پولیس ہر جگہہ سے گرفتاریاں کر رہی ہے، بلوچستان سے لیکر اسلامآباد تل ریاست بلوچوں کے لیے صرف تشدد کا استعمال کرتا آرہا ہے، یہ گرفتاریاں ہمارے لیے واضع پیغام ہے کہ ریاست نسل ک��ی جاری رکھے گی۔
#MarchAgainstBalochGenocide
عمر رسیدہ بلوچ خواتین، بچوں اور مرد/خواتین سیاسی کارکنوں کے خلاف ریاستی صدا سفاکی ہے قابل مذمت! ، سپریم کورٹ کو وفاقی دارالحکومت تک اپنے لانگ مارچ کے دوران بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پرامن احتجاج کے خلاف ای�� ای اے کی زیادتیوں کا نوٹس لینا چاہئے۔
#StopBalochGenocide
Thank you very much @BabrisBarech. The struggle to create opportunities for physiotherapists in health and social sectors will continue In Sha Allah..We look forward to your support & guidance.
ھم ارباب اختیار سے گزارش کرتے ھیں کہ بلوچستان, سندھ,کے پی کے،فاٹا کے پسماندہ علاقوں کے سٹوڈنٹس کے لیے کوچنگ کلاسز کا انعقاد کیے بغیر سپیشل سی ایس ایس امتحان کا انعقاد منسوخ کیا جائے
#delaycssspecialexm#CSSspecialaftercss2024#delaycss@dpr_gob
Plz join hands with Students of Balochistan and raise voice for Postponement of CSS Special Exam 2023.Students of Backward areas of Sindh,Balochistan,EX FATA,KPK & Miniorities can't Pass CSS without Proper Coaching Classes
#delaycssspecialexm#CSSspecialaftercss2024#delaycss
Justice for the Baloch Artist, who was allegedly killed by her husband,after three years of shaheena shaheen's murder ,her family has not got justice yet..
#JusticeForShaheenaShaheen
سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ میں ایک غیر مقامی (Non local) خاتون زرمینہ گل وومن ڈولپمنٹ پرگرام میں پرجیکٹ ایسوسی ایٹ مقرر کی گئ ہے سفارش کے تحت آئی یہ خاتون #WDP پروگرام کے تحت انٹرنشپ مکمل کرنے والے انٹرنیز کو سرٹیفکٹ دینے کے بجائے دھمکی امیز لہجے میں بدکلامی کرتی ہے
Many leave university loaded with debt and equipped with a degree of peripheral relevance that has been taught badly. They are being ripped off, not prepared for a better life https://t.co/Estm1O0xle
چونکہ سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ کے تمام اعلیٰ افسران اس میں برائے راست ملوث ہیں تو ان سے ایکشن لینے کی تواقع کرنا فضول ہے میں صحافی حضرات سے امید کرتی ہوں کہ اس غیر قانونی بھرتی کی جانبین کر کے حقائق کی تلاش کرینگے
@Mee_Danish@CMOBalochistan
سیکٹریٹ زرائع کے مطابق یہ خاتون بلوچستان کا لوکل بھی نہیں اور نہ ہی اس پوزیشن پر وہ میرٹ پر آئی ہے
سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ کئی عرصے سے سفارشی کلچر کے حوالے سے متنازعہ رہا ہے اب تو غیر مقامی افراد کو سفارش کے تحت بھرتی کرنے سے یہ ڈیپارٹمنٹ مزید متنازعہ ہوا ہے
Let’s come together as a community & provide support to those in need. Remember, every act of kindness counts, and by working together, we can help restore stability and comfort to the flood-affected residents of #Kharan.
Any contribution can make a significant difference
پنجگور پسکول ندی کے عین درمیان قبضہ گروپ نے ایک بند بنا کر سیلابی پانی کا راستہ شہری آبادی کی جانب موڑ دیا جس سے سریقلات تسپ میں کئی کھچے گھر سیلاب کی زد میں ائے ضلعی انتظامیہ ندی پر قابض مافیہ کے خلاف ایکشن لینے کے بجائے غریب متاثرین کو آٹا دے کر جان چھڑانے لگا۔
@dpr_gob
سریقلات میں کل ہونے والا سیلابی تباہی قدرتی آفت سے زیادہ انسانی آفت ہے۔
ضلعی انتظامیہ پنجگور کو پہلے بھی علاقہ مکینوں کی جانب سے قبضہ مافیہ کی خلاف ایکشن لینے کی درخواست کی گئی تھی مگر انتظامیہ مکمل طور پر خاموش رہی جس کی وجہ سے تسپ سریقلات میں پسکول ندی نے چھڑائی کی اور
متعدد گھر اور چار دیواریں تباہ ہوئے
گوگل میپ سے لئیے گئیے تصور کا جائزہ لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہیکہ پسکول ندی کی چوڑائی خدابادان اور سریقلات کی جانب صرف ۱۰۰ میٹر کا رہے گیا ہے تصوریوں میں صاف ظاہر ہے کہ قبضہ مافیہ نے پسکول ندی کے اندر اینٹ کے بنانے کا
فیکٹری تھلہ بنایا ہے جن کی حفاظت کیلئے ایک بڑا حفاظتی بند بنایا گیا ہے جو کل ہونے والے سیلابی تباہی کا موجب بنا ہے۔
علاقائی زرائع سے معلوم ہوا کہ مزکورہ پ