اگر کوئی بھائی یا بہن آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے passive income جنریٹ کرنا چاہتے ہیں توDM میں رابطہ کرلیں۔ بہت سیکیور اور بھروسہ والا پلیٹ فارم ہے۔ اس وقت پوری دنیا سے 30 لاکھ سے زائد لوگ پیسے کما رہے ہیں ۔ تو ہم پیچھے کیوں رہیں؟؟
@imransidiqi48 @ImranARaja1
بہت سنجیدگی سے کہتا ہوں عمران خان کے خلاف کرپشن والا بیانیہ نہیں چلے گا۔ آڈیو اور ویڈیو لیکس والا بیانیہ بھی نہیں چلے گا۔ عمران خان کو چھوڑیں 22 کروڑ عوام کا سوچیں وہ نہیں ماننے والے کسی وواڈا، میجر خرم یا عمر فاروق کو۔ الیکشن کی بات کریں
ادھر ادھر کی باتیں مت کرو، رسیدیں نکالو! ایون فیلڈ فلیٹس کیسے خریدے؟ پیسہ پاکستان سے باہر کیسے بھیجا؟ وہ بتاؤ۔ دوسروں کو چور کہنے والا پورا ٹبر عدالتوں سے اشتہاری ہے اور لندن بھاگا ہوا ہے۔ توبہ!
Dear @trtworld one of ur employees here is inciting religious hatred against Former PM Pakistan @ImranKhanPTI , who has recently faced assassination attack under religious excuse. It should be a matter of shame for ur channel to harbor such bigots. You need to clarify ur position
ہینڈلرز اور چوروں کے گروہ کو عمران خان کی کردار کشی کے لیے ملا بھی تو اپنے جیسا ہی بدکردار اور چور آدمی. جس آدمی کے اوپر درجنوں کرپشن کے مقدمات چل رہے. جس کا ذریعہ آمدن مشکوک ہے اسے اپنا بہترین اثاثہ سمجھ کے میدان میں اتارا گیا اور اب شرمندہ ہو رہے ہیں.