“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
@Aleema_KhanPK
عطا تارڑ اپنے دادا رفیق تارڑ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے۔ جس طرح دادا شہباز شریف سے بریفنگ کیس لے کر فیصلے کرتا تھا، بالکل ویسے ہی پوتا پی ٹی وی چلا رہا ہے۔
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کی موجودگی میں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں خاتون کا ہاتھ ٹوٹ گیا۔
There are some people in society who, once they gain power and authority, forget all sense of humanity and start behaving like tyrants. This individual appears to be one of them. Just look at how openly the law is being disregarded. Such behavior is a stain on humanity, and
A "Free Imran Khan" billboard has been displayed in the New York and New Jersey area, organized by the Pakistani American diaspora to demand justice and call for his release.
"میرے ایک دوست جنرل تھے، جو ریٹائر ہو��ے والے تھے۔ میں نے ان سے پوچھا کہ جب آپ اقتدار اور اختیار میں ہوتے ہیں تو آپ کو یہ اندازہ کیوں نہیں ہوتا کہ آپ کیا کر رہے ہیں؟ آپ کسی کی سنتے کیوں نہیں؟ انہوں نے کہا: ’یار، بات یہ نہیں ہے، ہمارے اردگرد کے لوگ ہمیں خدا بنا دیتے ہیں۔‘"— وارث بیگ
#WarisBaig #Pakistan #Politics
XII Corps commander Quetta
Lt General Rahat naseem Ahmed khan
یہ بندہ بلوچستان میں بی ایل اے کے ساتھ نہیں لڑ پا رہا۔ کبھی کسی یونیورسٹی میں جا گھستا ہے کبھی کسی پارٹی میں کبھی کسی میٹنگ میں لیکن جو کام کرنے والا ہے وہ اس سے نہیں ہو پا رہا۔ البتہ پیٹرول کی سمگلنگ کا مسٹر ہے اور بلوچستان میں کوکین اور افہیم کی کاشت اس نے اتنی کروائی ہے کہ بلوچستان اس کا گڑھ سمجھا جانے لگا ہے۔ سب دو نمبر گاڑیاں اسی کی نگرانی میں گھومتی ہیں۔
انتہا درجے کا بزدل اور ڈرپوک آدمی ہے
کیپٹن کا کہنا ہے, یہ ہمارے اپنے لوگ ہیں اور فوجی اہلکار ہیں۔
اس بات پر عوام نے سیدھا مطالبہ کیا کہ اگر یہ ہمارے اپنے محافظ ہیں، تو پھر وردی کے بغیر یہاں بھیس بدل کر کیوں گھوم رہے ہیں