مجھے لگا میں ختم ہو گیا ہوں میں ہار گیا ہوں, مجھے چھوڑ دینا چاہیے . ... لیکن ��ھر
احساس ہوا میرا لیڈر @ImranKhanPTI ابھی تک اکیلا مگر سچ پر ڈٹ کر کھڑا ہے ۔
میں اسکو اکیلا نہیں چھوڑوں گا ۔
@Masoom_Muttalib
`رَّبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ`
`(سورۃ الانبیاء، آیت 89)`
💚 ترجمہ:
اے میرے رب! مجھے اکیلا نہ چھوڑ، اور تو ہی سب سے بہتر وارث ہے۔💯♥️
قال رسولﷺصبح کوتم میں سے ہر ایک شخص کے ہر جوڑ پر صدقہ لازم ہے پس
ہر ایک تسبیح(سبحان الله کہنا)صدقہ ہے،ہر ایک تمحید (الحمد لله کہنا)صدقہ ہے،ہر ایک تہلیل(لااله الا الله کہنا)صدقہ ہے،ہرایک تکبیر (الله اكبرکہنا)صدقہ ہے،نیکی کی تلقین کرنااور برائی سے روکنا صدقہ ہے.
السلام علیکم ♥️
“خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے مرحلے کے دوران سلمان اکرام راجہ نے میڈیا اور ہائی کورٹ میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ انہوں نے جس احسن طریقے سے اپنی ذمہ داری نبھائی، میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اپنی ہمشیران سے گفتگو (16 اکتوبر، 2025)
2/2
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #مشن_عمران_خان_کی_رہائی شروع کریں اور ایک بار پھر سے خان صاحب کی رہائی کے لئے لیڈرشپ سے لائحہ عمل مانگیں
کیونکہ آج قیدی نمبر 804 کو ناحق قید میں 804 دن مکمل ہو گئے، آخر کب تک قوم کا لیڈر سختیاں برداشت کرے گا؟
سب جوائن کریں 👏