الحمدللہ میں ابھی بخیر و عافیت گھر واپس پہنچ چکا ہوں
ان 8 دنوں میں آپ کی دعاؤں، کاوشوں اور سپورٹ نے تاعمر کے لیے ہمیں مقروض کر دیا ہے - جزاک اللہ 🙏🏼
دعا ہے کہ ہمارے دیگر اسیر کارکنان بھی جلد اپنی فیملیز کے ساتھ افطاری کریں۔
جنوری کے مہینے میں پاکستان کے 20 نیوز چینلز نے 38,902 ویڈیوز YouTube پر اپلوڈ کی جبکہ عمران ریاض کے چینل نے صرف 65.
سارے چینلز کے مقابلے میں عمران ریاض کی ایک ویڈیو کو اوسطا 60,743 زیادہ ویوز، 46,838 زیادہ لائیکس اور 2671 زیادہ کمنٹس ملے.
Welcome Back @ImranRiazKhan !!
@ChParvezElahi میں ایک سرکاری استاد میرے سکول میں 6 جماعتیں لیکن کمرے صرف 3 بچے گرمی سردی برداشت کرنے پر مجبور
اگر میرے سکول کو بلڈنگ دے دی جائے تو...
31320108 -ایمس کوڈ
گورنمنٹ پرائمری سکول چک 23/اے تحصیل لیاقت پور ضلع رحیم یار خان
میرا نمبر 03001125050
@Zabiraj06692786@wasifmahmood1@AhmedASarfraz Ary bhai Q apna dimagh kharab kr rhy ho ????
Usy itna bhe pata ni k bahar se jo pesa kisi mulk me jata hy to us mulk ko kitna faida hota hai.
Uski daleel se andaza lgao kitni choti soch or kitna ka info hai is k pas.