بریکینگ نیوز 🚨
وزیرستان سے یہ دوسرا قافلہ نکل چکا ہے ، یہ صرف ایک حلقہ کا قافلہ ہے سوچوں تمام قافلہ آگر اکٹھا ہو جائے تو کیا منظر ہوگا 🔥
جو بھی ویڈیو آپ کی سامنے آتی ہے بغیر سوچے سمجھے اس کو آگ کے طرح ہر جگہ پھیلائے
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
جو اہلیت نہیں رکھتے، ایسے لوگوں کو قوم پر مسلط کر دیا جاتا ہے
کسی کو وزیراعلیٰ بنا دیا جاتا ہے اور کسی کو وزیراعظم
اب کھل کر بات کروں گا، کیونکہ مجھے آگے قبر نظر آ رہی ہے
آج میری سالگرہ کا دن ہے
اور مجھے گھر سے نکلے تقریباً 25–30 دن ہو گئے ہیں۔ میرے گھر پر پولیس نے ایسے ریڈ کرتی ہےجیسے میں کوئی بہت بڑا دہشت گرد ہوں۔
جس ملک میں دہشت گردی روکنے کے لیے میں نے اپنی جان خطرے میں ڈالی، آج سوال یہ ہے کہ کیا میں ہی ریاست کے لیے دہشت گرد بن گیا ہوں؟
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں فنڈ ریزنگ کے موقع پر کارکنان سے خطاب
جب سے فنڈ ریزنگ کا آغاز کیا ہے تو اب تک 4 کروڑ روپے سے زائد رقم جمع ہو چکی ہے ، سہیل آفریدی
فنڈ ریزنگ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، سہیل آفریدی
فنڈ ریزنگ مہم کل بھی جاری رہے گی ، سہیل آفریدی
4 اکتوبر کو گنڈی چوک لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کریں گے، سہیل آفریدی
6 اکتوبر رات کو متنی ( پشاور ) پہنچیں گے ، آج رات آپ کو پلان دے دیا جائے گا، سہیل آفریدی
4 اکتوبر کو لانگ مارچ دھوم دھام سے نکلے گا، ساوتھ ریجن کے غیرت مند پشتون لاکھوں کی تعداد میں نکلیں گے ، سہیل آفریدی
یہ صرف عمران خان کی رہائی کی بات نہیں بلکہ نوجوانوں کے مستقبل، امن اور ترقی کی بات ہے ، سہیل آفریدی
4 تاریخ کو پوری دنیا کو پیغام دیں گے کہ یہ غیرت مند پشتون عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، سہیل آفریدی
ساؤتھ ریجن کے غیرت مند پشتون نکلیں اور حکمرانوں کی نیندیں حرام کر دیں ، سہیل آفریدی
یہ جنگ عوام نے خود لڑنی ہے ، عوام نے گھروں سے تیار ہو کر نکلنا ہے ، سہیل آفریدی
جو ظلم کررہا ہے ہم نے اس ظالم کے خلاف لڑنا ہے ، سہیل آفریدی
ہم نے حق کا علم بلند کرنا ہے ، پر امن رہنا ہے اور کسی کو انتشار نہیں کرنے دینا ، سہیل آفریدی
اس بار جیت نوجوانوں کی ہوگی ، عام عوام کی جیت ہوگی ، @SohailAfridiISF
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
کیپٹن صفدر نے ایوے ای باں نہیں دی تھی کچھ سوچ سمجھ کر ہی اس جتھے پر ہاتھ ڈالا ہے
بغیر BA پاس کیے LLB میں داخلہ ؟ جولائی 1984 میں BA پاس ہوا لیکن LLB کا پہلا ایف ای ایل کا امتحان 1983 میں ہی دے دیا😂
رجسٹریشن نمبرز بھی تبدیل “ احسن بھون کی سُتھن ثبوتوں کے ساتھ اتاری جا رہی ہے
بغیر بی اے پاس کیے ایل ایل بی میں داخلہ !!!
جولائی 1984 میں بی اے پاس ہوا لیکن ایل ایل بی کا پہلا ایف ای ایل کا امتحان 1983 میں ہی دے دیا !!
رجسٹریشن نمبرز میں بھی تبدیلی ۔۔
ایڈوکیٹ احسن بھون کی تعلیمی ڈگریوں متعلق حیران کن انکشافات
پشاور ریجن جنرل سیکرٹری شیر علی ارباب، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی، ایم این اے شاہد خٹک، عرفان سلیم کی قیادت میں پشاور میں زبردست ریلی!
27 ستمبر بالقسط لانگ مارچ سے پہلے پشاور کا ماحول گرم، کارکنان کا جوش و خروش عروج پر، عمران خان کی حق میں نعرے بازی
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
اخخخخخ حبايبي لا تنسون الاغتسال بارك الله ب اكساسكم و ازبابكم ب الإباحية الطاهره و الشذوذ المنتشر وانا اغتسل مع جارتي المسيحيه اخخخخخ احبها واموت فيها تزيد العهر و الشذوذ حلاوه🏳️🌈💞🫦🏳️🌈🥵🥵💞🫦
سپریم کورٹ نے ان چھ ججز کو معاملہ ایسے ڈیل کیا کہ انہی کو ہی ملزم بنا دیا۔ یہ چھبیسویں ترمیم کی شروعات تھیں، ایک ہی ادارہ پاکستان کی تاریخ میں بنا تھا، اسے تباہ کیا گیا، کسی جج کو نکال دیا، کسی کو پشاور تو کسی کو لاہور ٹرانسفر کر دیا گیا، کیونکہ انہوں نے صرف وہ چیزیں لکھی تھیں جو اس معاشرے میں سب کو پتہ تھیں، آج ایمان مزاری کا کیس ہوتا ہے، عدالت خالی ہوتی ہے، سابق جج سپریم کورٹ جسٹس اطہر من اللہ!!!