@QAEDPK @DrMuradPTI@SchoolEduPunjab@ammersaleemi سر کچھ ڈسٹرکٹ میں ایم ۔ٹی کی پسند کی سلیکشن کی گئی ہے کوئی میرٹ نہیں کیا گیا
انٹرویو دربارہ لیے جائیں میرٹ پر ایم ��ی لائے جائیں
جو لوگ دس سالہ تجربہ رکھتے ہیں ان کو تر جیح دی جائے
پنجاب حکومت کی طرف پیف اساتذہ کی توہین جاری ہے۔۔۔پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے پیف پارٹنرز کے خلاف محاذ کھول رکھا ہے۔۔۔۔پیف فیملی مراد راس کے مظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی
#پیف_اساتذہ_لاہور_احتجاج
پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن پوری دنیا میں واحد ادارہ ہے جس میں غریب اور امیر کا کوئ فرق نہیں ہے تمام غریب بچوں کو پوری ایمانداری اور محنت کے ساتھ پڑھایا جاتا ہے
#پیف_کانظام_تعلیم_کرے_عام