بلوچستان یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ میں بے ضابطگیوں کیخلاف طلباء کا احتجاج متعدد طلباء رہنما گرفتار جس میں پاک سرزمین اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی رہنما مللک جہانزیب ،بی ایس او کے مرکزی رہنما ،بی ایس او پجار کے چیرمین ،اور
دوسری تنظیمیوں کے رہنما موجود ہیں
#balochistan
بلوچستان یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ میں بے ضابطگیوں کیخلاف طلباء کا احتجاج متعدد طلباء رہنما گرفتار جس میں پاک سرزمین اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی رہنما مللک جہانزیب ،بی ایس او کے مرکزی رہنما ،بی ایس او پجار کے چیرمین ،اور
دوسری تنظیمیوں کے رہنما موجود ہیں
#balochistan
@KamalPSP تاریخ گواہ ہے کہ دنیا کے تمام فرعونوں کو جب جب حق، اللہ سے رجوع اور توبہ کرنے کی دعوت دی گئی تب تب اسکو اور اسکے حرامخور پیروکاروں کے تن بدن میں آگ لگ گئی—مصطفیٰ کمال کو مبارک ہوکہ انکے چند جملوں سے MQM لندن کے کلیجے پر جسطرح سانپ لوٹے رہے ہیں وہ انکے حق پر ہونے کی روشن دلیل
مورخہ یکم ستمبربروز بدھ*
پی ایس پی فاونڈیشن کوئٹہ کے رضاکار ریلیف کیمپ میں سیلاب متاثرین کیلیے امدادی سامان جمع کر رہے ہیں ۔اس موقع پر صوبائی صدر میرشمس مینگل سید ثنااللہ آغا بلال سارنگزئی واجہ بیبرگ بلوچ اور دیگر زمہ داران موجود ہے۔
@KamalPSP@atta_kurd@mbilal51602
چئیر مین پی ایس پی سید مصطفیٰ کمال سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کررہے ہیں۔ اس موقع پر صدر پی ایس پی انیس قائم خانی، وائس چیئرمین شبیر احمد قائم خانی، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شمشاد صدیقی اور جوائنٹ سیکرٹری افتخار عالم بھی موجود تھ۔
#PakSarzeemParty#PSP
تمام وطن پرستوں کو مبارک
خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن میں ضلع لکی مروت سے پاک سرزمین پارٹی کی حضرت بی بی خواتین نشست سے کامیاب ہوگئی الحمدالله
@KamalPSP#PSP#MustafaKamal#Pakista#KPKUpdates
1 teacher, 1 book, 1 pen & 1 right LEADER can change the world & change will not come if we wait for some other person or some other time. We're the ones we’ve been waiting for. We're the change that we seek. Join @KamalPSP to get rid of Thieves of Sindh!🇵🇰
#PSPProtestForKarachi
جماعت اسلامی کے پاس گئے یہاں تک پیشکش کی کہ انکے جھنڈے تلے بیٹھیں گے۔
اسلام آباد جا کر کہا کہ یہ قومی سلامتی کا مسئلہ ہے نہ کہ صرف ایک کراچی کا۔
#HumTheekKarDengay