@ARYSabirShakir یہ اُس دورکی تصویرہےجب تارااورستارا چھوٹی موٹی وارداتیں کیاکرتےتھےپھران کےباپ نےانکےہاتھوں میں جرنل ضیاءکابُوٹ دےدیااوراُسکوپالش کرتےکرتےیہ آج دُنیامیں5براعظموں میں بزنس ایمپائرکےمالک ہیں اورجس پاکستان وبےشعورعوام پرانہوں نے40سال حکومت کی ہےاورکر رہےہیں وہ آج مقروض ودیوالیہ ہے
چالیس کے بعد انسان کا امیونٹی سسٹم 56 فیصد رہ جاتا ہے جبکہ 70 سال کی عمر میں انسان کمفرٹ زون میں چلا جاتا ہے یعنی اپنے لئے آسانیاں تلاش کرتا ہے لیکن یہ شخص 74 سال کی عمر میں بھی مزاحمت کا ماؤنٹ ایورسٹ بنا ہوا ہے اور کسی صورت ہار ماننے کو تیار نہیں ۔۔۔۔۔
Pakistan's former Prime Minister Imran Khan is expected to be shifted from Adiala Jail to Shifa International Hospital in Islamabad under a Supreme Court order for medical examination and treatment.
As anticipation grows over his transfer, supporters have been seen scattering flower petals along roads outside the hospital, welcoming the possibility of Khan arriving there.
The Supreme Court had ordered the transfer within 48 hours, while the government has challenged the portion of the order requiring treatment at a private hospital.
بریکنگ نیوز 🚨شاندار تاریخی مناظر 🔥🔥
خان صاحب کی جب گاڑی جارہی تھی، تب کارکنوں نے اوپر پھولوں کی برسات کر ڈالی۔ یقین میرا لیڈر اس عمل سے بہت زیادہ خوش ہوا ہوگا۔ میرے کپتان ہم آپ ساتھ کھڑے ہیں۔
کسی قیدی کی اتنی دہشت ہو اور اتنا پروٹوکول دینا پڑ جائے تو اس کے لیے وزیراعظم کا عہدہ انتہائی چھوٹا ہے وہ تو پیدائشی لیڈر ہے اور اسے کہتے ہیں اسٹیٹس مین۔
میں عمران خان کے ساتھ ہوں، میں نے ہمیشہ یہ کہا ہے کہ اسے جیل سے باہر نکلنا چاہیے، میں تو یہ بھی کہتا ہوں کہ عمران خان کے خلاف جتنے بھی کیسز ہیں، وہ سارے جھوٹے کیسز ہیں۔ سہیل وڑائچ
#pakistan@suhailswarraich
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"اور ان پر ہم نے کوئی ظلم نہیں کیا، بلکہ انہوں نے خود اپنی جانوں پر ظلم کیا تھا،
جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ جب تمہارے پروردگار کا حکم آیا تو جن معبودوں کو وہ اللہ کے بجائے پکارا کرتے تھے، وہ اِن کے ذرا بھی کام نہ آئے، اور اُنہوں نے اِن کو تباہی کے سوا اور کچھ نہ دیا"
سورۃ ھود، ۱۰۱
لاہور میں ابھی کل ہی پولیس اور صحافیوں کے درمیان صلح کی نوید سنائی گئی تھی اور آج لاہور کی سڑکوں پر صحافیوں پر بدترین پولیس نے تشدد کےساتھ ساتھ گرفتار بھی کیا
یہ دھکتا لاوا جہنم کی آگ کا 0.1 فیصد بھی نہیں ہو گا، پھر بھی پتہ نہیں کیوں لوگ اس دنیا میں ظلم و زیادتی کرتے ہوئے، ایک دوسرے کا حق چھینتے ہوئے ایک دفعہ بھی نہیں سوچتے۔