@PTIofficial باادب بچے
اب پانچ سال کوئی کسک کے دکھائے
ابھی دو دن پہلے بڑی بڑی بڑکیں مار رہے تھے ۔
میں نےاج دیکھا ہے تمام حضرات کس طرح سر جھکا کر ایسے بیٹھے تھے جیسے کوئی ڈنڈا لے کر سر پر
کھڑا ہے
تمام میڈیا سے معذرت
*باادب بچے*
اب پانچ سال کوئی کسک کے دکھائے
ابھی دو دن پہلے بڑی بڑی بڑکیں مار رہے تھے ۔
میں نےاج دیکھا ہے تمام حضرات کس طرح سر جھکا کر ایسے بیٹھے تھے جیسے کوئی ڈنڈا لے کر سر پر
کھڑا ہے
تمام میڈیا سے معذرت @OfficialDGISPR@geonews_urdu@arynewsud@CNN@PTVNewsOfficial@PakPMO
@miryar_baloch اسرائیل تو کیا پوری دنیا ایک ہو کر آ جائے پاکستان کا کچھ نہیں بیگاڑ سکتی اپ نے جس انداز سے اسرائیل ، ٹرمپ، انڈیا ، افغانستان سے بھیک مانگی ہے لگتا ہے اپ ان سب کو پاکستان سے لتر پڑوانا چاہتے ہو۔
پاکستان اک ملک نہیں قوم ہے جس کا ہر فرد سپاہی ہے اس کی حفاظت کے لئے @OfficialDGISPR
@drkodda جناب عمران خان کونسا دودھ کا دھلا ہے وہ بھی تو فوج کے گھوڑے پر بیٹھ کر اقتدار میں آیا تھا۔
سب ہی فوج کے دگڑ دلے ہیں۔ بس فرق اتنا ہے کبھی کوئی جھوٹے لیتا ہے کبھی کوئی۔
حقیقت س�� اپ بھی واقف ہیں وہ علیحدہ بات ہے آپ کا بھی ضمیر مر چکا ہے جو کسی ایک کی وکالت کرتے ہو
اب جب ایران سے بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل بیچنے پر پابندیاں اٹھائی جا رہی ہیں تو پاکستان کو اس سے فائدہ حاصل کرنا چاہئے اور اک لمبے عرصہ کے لئے تیل اور گیس کی خریداری کا معاہدہ کرنا چاہئے تاکہ ملک میں انرجی کرائیسز ختم ہو سکے
@SdqJaan@HamidMirPAK@GovtofPakistan@PakPMO
میں نہیں جانتی یہ شاعر کون ہے مگر اس کا حلیہ اور ننگے پاؤں ہونا
ثابت کرتا ہے
کہ اس کی شاعری کی دھوم ، قدر شاید اس وقت ہو
جب اس ک�� دنیا کی بے ثباتی
ٹھکرا چکی ہو
مگر اس کا کہا گیا ایک ایک لفظ سونے میں تولنے کے قابل ہے
محبت دھرم پیروں کا
محبت دین فقیروں کا
محبت نوح کی کشتی
محبت ساز داؤدی
بازوق قارئین کے لئے۔۔۔۔۔
@Move111Forward@0T1410 خود کی اصلاح بھی ضروری ہے جناب ۔ ملک کو سب سے زیادہ نقصان بیرونی نہیں اندرونی دشمنوں سے ہوتا ہے۔ ہم سب کو خود کی اصلاح کی ضرورت ہے کہ کہیں ہم خود تو ملک کے ساتھ دشمنی نہیں کر رہے۔ accountability is most important need to destroy our enemies
@HaneefM14@Matiullahjan919 کونسی تنصیبات تباہ ہو گئی ہیں
اک بت کو تنصیبات کہتے ہو ۔ جناح ہاوس کسی کے باپ کی ملکیت ہے۔ اور کیا تھا ایسا جو تنصیبات تھی�� ملک میں انتشار پہلی بار نہیں ہوا یہ نوازشریف کے احتجاجی ریلیوں ، بے نظیر قتل پر اور لبیک دھرنے پر بھی ہو چکا ہے یہ اپنی نوعیت کا پہلا انوکھا واقعہ نہیں
@ShahidS71245565@Asadrchaudhry کیا مطلب جو کچھ بھی کیا ؟
بھئی ملک کا بیڑا غرق کیا ہے ۔ یہ کوئی انوکھی بات نہیں پوری دنیا میں جب آرمی کرپٹ ہو جائے یا سیاسی مداخلت کرے تو ملک کی عوام ان کے غلاف نکلتی ہے ۔ ایک نہیں کئی ملکوں میں ایسا ہوا ہے ۔ ��داروں کا کام اداروں کی حد تک ہوتا ہے اس سے تجاوز کرنا جرم ہے۔
@live_equally@Asadrchaudhry وکیل اور جج دونوں کاذب ہیں ۔ پیسے کی خاطر ماں بیچ دیں ایمان تو دور ۔ اس ملک میں وکیل ہونے ہی نہیں چاہیے یہاں پنچائیت سسٹم ہو
@SyedAhmadHass17@Asadrchaudhry کیا مطلب حکومت چاہے ؟
یہ حکومتی افراد ہی تو ہیں نادہندگان تو سٹے کن سے اٹھائیں۔ براہ کرم ایسی باتوں سے پرہیز کریں ورنہ کالا ڈالا اٹھانے آ جائے گا
آنے والے کل یعنی مستقبل قریب میں پاکستان میں صدارتی نظام ہوگا اور اس دور کا سب سے طاقتور صدر بابر ہو گا
اتنا طاقتور ہو گا کہ دنیا کے تمام ممالک اس کی وحشت سے کانپا کریں گے۔ اور آدھی دنیا پر اس کی حکومت پھیل چکی ہو گی