@nosferatu1x یہ سالٹ رینج میں ہے اور علاقے کا نام سنبل ہے۔ جب نیچے للہ بھیرہ جل رہا ہوتا ہے یہاں ٹھنڈی ہوا چلتی ہے کیا خوبصورت جگہ ہے اور کیا گزرا وقت یاد کروا دیا آپ نے
تمام اہل ایمان کو صبح بہاراں
سید عالم شافع محشر
سید الانبیاء
رحمت اللعالمین
محمد بن عبداللہ
اور ہماری جان سے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
کا میلاد مبارک
عید میلاد النبی ﷺ کے متبرک موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر پاکپتن کی شاہراہوں، چوراہوں اور عمارتوں کو برقی قمقموں اور رنگ برنگی روشنیوں سے سجا دیا گیا ہے۔
*عید میلاد النبی ﷺ*
*عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پاک فوج کی جانب سے 31 اور 21 توپوں کی سلامی*
عید میلاد النبی ﷺ آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے
ملک بھر میں دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا
اس موقع پرعلی الصبح پاک فوج کے دستوں نے وفاقی دارلحکومت میں 31جبکہ صوبائی دارلحکومتوں میں21 توپوں کی سلامی پیش کی
کراچی، لاہور، کوئٹہ ، پشاور ، کلگت بلتستان اور مظفرآباد آزاد جموں و کشمیر میں پاک فوج کے دستوں نے توپوں کی سلامی پیش کی
سحر کا وقت تھا معصوم کلیاں مُسکراتی تھی
ہوائیں خیر مقدم کے ترانے گُنگناتی تھی
ابھی جبرائیل بھی اُترے نہ تھے کعبے کے ممبر سے
کہ اتنے میں صدا آئ ہے عبدالله کے گھر سے
مبارک ہو شہہِ ہر دو سرا تشریف لے آئے
مبارک ہو محمد مصطفیٰ ﷺ تشریف لے آئے❣️