سانحہ مریدکے ((( 01 ))) سال مکمل💔
غزہ کے مسلمانوں کے بہتے خون پر احتجاج کا حق سلب کرنا ناانصافی ہے۔ قائدِ محترم کی 1 سالہ نا حق اسارت کا فوری خاتمہ کیا ��ائے۔ [کود: 77307]
[پوسٹ نمبر: 047/250]
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
ہمیں فخر ہےاپنے قائد پر جنہوں نے جبر کے سامنے خوف نہیں استقامت کی تاریخ رقم کی🔥
وقت کے یزیدو قائدین کو پابند سلاسل کرنا آسان ہےمگر ان کےنظریات کو قید کرنا تمہارے اختیار میں نہیں تمہاری طاقت عارضی ہےحق کے لیے ڈٹ جانےوالوں کی داستانیں زمانے یاد رکھتے ہیں
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
* موجودہ حکومت مہنگائی، بے روزگاری اور لاقانونیت کا تحفہ دے کر عوام کا جینا محال کر چکی ہے۔ یہ حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے۔ Release Saad Rizvi #مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
مریدکے میں چن چن کر ہر گلی کوچے میں اہلسنت کا لہو بہایا گیا 💔😭
ظالموو یہ محبِ وطن پاکستانی تھے جنکو تم نے گولیوں سے بھون کر رکھ دیا💔😭😭
گولی کیوں چلائی جواب دو؟؟
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
پوری امت کی ترجمانی کرنے والے ہمارے سچے لیڈر علامہ حافظ سعد حسین رضوی کو آپ ایسے جبری گمشدگی میں نہیں رکھ سکتے
ہم جلد اپنے قائد کو اس قید سے آزاد کریں گے ان شاءاللہ 😭🤲
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
سانحہ مریدکے، 13 اکتوبر 2025ء
پاکستانی تاریخ کا وہ سیاہ دن، جب غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے نکلے نہتے پاکستانی شہریوں پر گولیاں برسا کر ا��ہیں شہید کر دیا گیا، ایک سال بیت گیا، مگر انصاف آج بھی منتظر ہے۔ تحریک لبیک
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
ٹرینڈ میں ایک سال پہلے مرید کے میں حق و باطل کا جو معرکہ برپا ہوا اس میں حق کے مسافروں نے اپنی جانیں دے کر وفاداری ثابت کی
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
@TheTurab_24 شہداء کی قربانیاں کبھی ضائع نہیں جاتیں۔ سانحہ مریدکے کے تمام شہداء کو سرخ سلام! ظالم مٹ جائیں گے لیکن شہداء کا نام تاریخ کے اوراق پر ہمیشہ کے لیے امر رہے گا۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
کہنے کو دو لفظ " ایک سال" اس ایک سال کو کھولیں تو (12 )بارہ مہینے (365) تین سو پینسٹھ دن8,760 گھنٹے5,25,600 منٹ
3,15,36,000 سیکنڈ😭😭😭😭
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
The tyrannical rulers who opened fire on unarmed workers in Muridke and refused to hand over the martyrs' bodies to their families must be brought to their ultimate end.
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
@TheTurab_24 وقت گزر گیا لیکن مریدکے کے زخم آج بھی تازہ ہیں۔ بے گناہوں پر ظلم ڈھانے والوں سے سوال باقی ہے: مریدکے کے زخمی دلوں کو انصاف کون دے گا؟#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi