1/3
When I was an MPA, an unsuccessful attempt was made to enclose Gwader with a fence. At that time, I also challenged the jurisdiction and confronted this agony and didn't let external forces to split my mother homeland (Gwadar) .
1/2 گْوادر کے عوام کی مینڈیٹ پر جعل سازی کے ذریعے شب خون مارا گیا ہے جس کو عوام نے مسترد کردیا ہے۔دھاندلی کے خلاف ہمارا احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک شفاف رزلٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔ @ECP_Pakistan
اسلام آباد پولیس نے دوپہر کو ہائی کورٹ میں کہا سب خواتین کو رہا کر دیا ہے لیکن ان خواتین کو آج رات زبردستی گاڑیوں میں بٹھا کر کوئٹہ لیجایا جا رہا ہے وفاقی وزرا سے بھی غلط پریس کانفرنس کرائی گئی
ڈسٹرکٹ چیئرمین سید معیار جان نوری کے ہمراه عوامی شکایات پر انڈس ہسپتال گوادر کا دوره کیا اور سی ای او انڈس ہسپتال گوادر ڈاکٹر آفتاب احمد سے تفصیلی بریفنگ لی ڈاکٹرز و مریضوں سے بهی تفصیلی ملاقات کی اور انکی شکایات بہی سُنے .
سابق ایم پی اے گوادر میر حمل کلمتی اور سابق ایم این اے میر یعقوب بزنجو کے ہمراہ پسنی دورے کے موقعے پر پسنی میں اپنے ماؤں سے ملاقات کے دوران لیا گیا یاد گار تصویر