تصورِِ کہکشاں ہوتا نہیں ہے
تُو اب مجھ سے بیاں ہوتا نہیں ہے
مِری قسمت میں ہے جل��ا ستارہ
بکھر کے جو دھواں ہوتا نہیں ہے
تجھے #اشکوں میں، میں کیسے بہا دوں
تُو مجھ سے رائیگاں ہوتا نہیں ہے
#اردو_زبان
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#اردو_زبان
🍁🌿صوفیانہ کلام 🌿🍁
🍁میڈا عشق وی توںﷺ ، میڈا یار وی توںﷺ🌿🌹
🍁میڈا دین وی توں ﷺ، ایمان وی توں ﷺ🌿🌹
🍁میڈا جسم وی توںﷺ ،میڈا روح وی توںﷺ🌿🌹
🍁میڈا قلب وی توںﷺ ،جِند جان وی توں ﷺ🌿🌹
@Turkishlera
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#اردو_زبان
🍁🌿صوفیانہ کلام 🌿🍁
🍁میڈا عشق وی توںﷺ ، میڈا یار وی توںﷺ🌿🌹
🍁میڈا دین وی توں ﷺ، ایمان ��ی توں ﷺ🌿🌹
🍁میڈا جسم وی توںﷺ ،میڈا روح وی توںﷺ🌿🌹
🍁میڈا قلب وی توںﷺ ،جِند جان وی توں ﷺ🌿🌹
@Turkishlera
#السلام_و_علیکم
میرے لبو�� پہ ہے_____سجا ہوا
❤نبیﷺ💚نبیﷺ💛نبیﷺ💙نبیﷺ❤
دلوں پہ ہے____لکھا ہوا
❤نبیﷺ💚نبیﷺ💛نبیﷺ💙نبیﷺ❤
ہے روح میں____بسا ہوا
❤نبیﷺ💚نبیﷺ💛نبیﷺ💙نبیﷺ❤
یہ ورد ہمیں _____عطاء ہوا
❤نبیﷺ💚نبیﷺ💛نبیﷺ💙نبیﷺ
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
"اگراللہ تعالیٰ کو تلاش کرنا ہے تو مسکینوں کے دل کے پاس تلاش کرو۔ اسی لئےپیغمبروں نےمسکینی کا جامہ ہی پہن لیا تھا۔ اسی ��رح چاہئے کہ بڑی قوم کےلوگ چھوٹی قوم کو ہنسی نہ کریں اور نہ کوئی یہ کہے کہ میرا خاندان بڑا ہے"