لوگوں کو دو کےبجائے ایک روٹی کھانے کا مشورہ دینے والے نے ایک کے بجائے دو اے سی لگا لیے ہیں ۔ کیا عوام اب بھی ان بہروپیوں کو نہیں پہچان سکتی ۔
اگر اب بھی کسی شخص کو ان بہروپیوں ، ٹھگوں، چوروں اور منفافقوں سے تبدیلی کی امید ہے تو ایسا شخص یا تو پاگل ہے یا مفادپرست اور منافق ہے۔
اہلِ فلسطین!
تم یوسفؑ کی طرح خوبصورت ہو،
اور ہم نے بھائیوں کی طرح دھوکہ دیا۔
تم کنویں میں ہو، ہم تماشائی۔
تمہاری چیخیں عرش ہلا رہی ہیں،
مگر ہمارا ضمیر سو رہا ہے۔
یاد رکھو! یوسفؑ کو بھی کنویں سے نکالا گیا تھا۔
اللّٰہ کی نصرت قریب ہے۔ انشاء الله 🤲🏻😥
#Gaza#FreePalestine#pakistan
ٹرمپ کی اس بات کے مسلمان دہشت گرد ہیں کچھ حرام خوروں اور مسلم حکمرانوں کو چھوڑ کر تمام مسلمانوں کے دل دکھے ہیں کیا اس کے بعد بھی کسی کو شک باقی ہے یہ لوگ مسلمانوں کے کبھی دوست نہیں ہوسکتے قرآن میں تو اللہ تعالیٰ نے واضح فرمایا ہے مگر افسوس ہمارے حکمران نہیں سمجھتے.
@babarshahzad32@ImranKhanPTI اس عوام کو یہ حکمران جتنا زیادہ بیوقوف بنائیں گے اتنی ان کی قدر ہوگی اسلئے یہ عمل نیا نہیں ہے یہ موجودہ تبدیلی حکمران جماعت کی پارٹی کا قانون ہے بولو کچھ اور کرو کچھ ہندو بنیئے کی مثال ان پر بلکل فٹ ہورہی ہے
بغل میں چھری منہ میں رام رام