@imtiazchandyo ابا دادا تو مر کھپ گئے وہ ایسا کیسے کر سکتے ہیں ! کیا سندھ تقسیم ہو کر پنجاب کا حصہ بن جائے گا ؟ رہے گا تو سندھ ہی اور وہاں رہیں گے بھی سندھی ہی بلکہ سندھی تو اب کم ہیں زیادہ تر تمہاری طرح کے بلوچ ہی رہیں گے !
اب یہ جو زرداری ہے یہ کونسا سندھی ہے ؟ سندھی صرف سماٹ قومیں ہیں
@imdad_soomro سندھ کے دس یونٹ بھی بنا دیے جائیں تو بھی وہاں رہیں گے تو سندھی ہی پھر اس میں پرابلم کیا ہے
امریکہ میں ریاست بہت بڑی ہوتی ہے لیکن یہاں چھوٹے سے چھوٹے شہر اور قصبہ کا مئیر بھی ریاست کے گورنر سے زیادہ اختیارات رکھتا ہے ہمارے ملک کے کرپٹ حکمران اپنے اختیارات کسی کو دینا نہیں چاہتے
@wajih_sani اللہ تبارک ہمیں وہ دن دکھائے کہ تم جیسے مردودوں کی گاف پر کوئی لات مارے اور تم سب سندھو ماں کے بھڑوے اس زمین سے ہمیشہ کے لئے دفع ہو جاؤ آمین
@daninomi@MubashirAZaidi بھائی صاحب باقی الہامی کتب بھی تو اللہ نے نازل کی تھیں اسی لئے بحثیت ایک مسلمان ہمیں ان تمام کتابوں پر ایمان رکھنا ہے اب ان باقی کتابوں کی حفاظت اللہ نے کیوں نہیں کی اور اگر یہ کتب تخریف شدہ ہیں تو پھر ہم مسلمانوں کا ان پر ایمان کیوں ضروری ہے
@MubashirAZaidi مسلمان یہ دعوٰی کرتے ہیں کہ قران کی حفاظت کا زمہ اللہ تبارک نے لیا ہے اس لئے اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوسکتی ہم مسلمان تمام دیگر الہامی کتب جیسے بائبل ان پر بھی ایمان رکھتے ہیں پھر اللہ ان مقدس الہامی کتابوں کی حفاظت کیوں نہیں کرسکتا ؟
@AthSal01 مذھب بیچنا اس دنیا کا سب سے زیادہ منافع بخش کاروبار ہے اس کاروبار میں آپ کو کوئی حقیقی پراڈکٹ نہیں بیچنی صرف بیوقوف مریدوں کو خواب دکھانے ہیں اس کاروبار کے لئے کسی لائسنس کی ضرورت نہیں ، کوئی ٹیکس ادا نہیں کرنا ، کوئی پبلسٹی نہیں کرنی اور گورنمنٹ کی کسی انسپیکشن کو سامنا بھی نہیں
@human_being_43@Kafka2Kafka اور یہ مولوی جو بتا رہا ہے یہ اس وقت نوح کی کشتی میں سوار رھا ہوگا ! یہ سب من گھڑت کہانیاں ہیں جو اسلام سے ہزاروں سال پہلے کے لوگ بھی سناتے تھے