شاهد الفرح يعم لدى السعوديين عند افتتاح جمعية الصداقة السعودية الاسرائيلية في الرياض، مبروك لعلماء والشعب السعودي
------------------
سعودی - اسرائیلی فرینڈشپ سوسائٹی (رياض) کے افتتاح پر تمام ممبران خوشی مناتے ھوۓ
بھت بھت مبارک ھو سعودی علماء ،مشایخ اور عوام کو۔
"..أرسل للشعب المقدسي سلاماتي المليئة بالرغبة في خلق ثورة إسلامية لأصدقائنا في القدس.."
آخر كلمات "نوري باكديل" الشاعر والروائي التركي الذي أحب القدس حتى ارتبط اسمها باسمه
30 سوال، نبوت ک جھوٹے دعویدار مرزا قادیانی کی اپنی ہی تصانیف نے اسے جھوٹا دوغلا بد کردار ثابت ک دیا۔ حوالاجات ویڈیو میں بطور ثبوت۔
نہ تو کوئی قادیانی اسکو جھٹلا سکتا ہے نہ اس سے انکار کر سکتا ہے۔
*کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں *
@KanwalRjamil
استغرب لرؤية سكوت العالم إزاء كشمير، هل كان صمت إذا تعرضت أوروبا لهذا الوضع، أو تعرض اليهود، أو حتى إذا كان فقط ٨ امريكان لصرخ اعلام في كافة أنحاء العالم، ولكننا لن تتراجع عن كشمير
مجھےعالمی طاقتوں کےرویۓپرافسوس ہے۔ 8 ملین یورپینز کےساتھ ایساہوتا تویہ لوگ ایسےچپ رہتے؟8 ملین یہودیوں کےساتھ ایسا ہوتا تو یہ لوگ ایسے چپ رہتے؟ 8 ملین چھوڑیں 8 امریکیوں کے ساتھ بھی ایسا ہوتا تو ایسی خاموشی نہ ہوتی۔ ہم خاموش نہیں بیٹھینگے- #LiftTheSiegeInKashmir
مودی کا اکھنڈ بھارت کا خواب چکنا چور بھارتی ایجنسیوں نے بھی بھارت ٹوٹنے کا اشارہ دے دیا.
پاک فوج نے وہ جنگ جیتی ہے جو وقت کے نام نہاد بڑی سپر پاور طاقتیں نہیں جیت سکی اپنی پاک فوج پر بھروسہ رکھیں۔ شکریہ
#BrokenFutureOfIndia إن شاء اللّه
أردوغان يمسك خريطة فلسطين منذ 1947 ويستعرض توسع الإحتلال الإسرائيلي على الأرض الفلسطينية ويقول: أين قرارات الأمم المتّحدة؟ ما دورها إذا لم تكن مؤثّرة. أين العدالة؟ هذه مشكلتنا!
بعد حادث ٩/١١ تم سلب حقوق الإنسان بزريعة الإرهاب وكتبها نفس الأسلوب قام مودي بسبب حقوق الكشميريين، نطالب العالم بإرسال وفود لمشاهدة خرق الحقوق في كشمير من قبل الهند
نائن الیون کےبعد دہشت گردی کابہانہ بناکرانسانی حقوق سلب کیۓگۓ۔آج مودی بھی یہی بہانہ بناکرمقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہاہے۔ہم دنیاسےکہتےہیں اپنے مبصروہاں بھیج کردیکھ لیں وہاں انسانی المیہ جنم لےرہاہے۔میں نےتمام لیڈران سےیہ بات کی ہے #LiftTheSiegeInKashmir