مریم نواز اور بلاول دونوں گلگت بلتستان میں لیکن اس دفعہ ایک سٹیج پر نہیں بلکہ ایک دوسرے کے خلاف الیکشن لڑ رہے ہیں ۔ اسکے بعد بائیس نومبر کو پی ڈی ایم کے پشاور جلسے میں پھر ایک ہی سٹیج پر ہوں گے۔
پتہ نہیں پاکستان کی قوم کب ان لٹیروں کو سمجھے گی کب ان فراڈیوں کے چنگل سے آزاد ہوگی
کیا پاکستانی قوم اس جھوٹے وزیراعظم کو ایک کروڑ نوکریاں نہ دینے پچاس لاکھ گھرنہ بنانے ملک میں روزانہ دو سو ارب کی کرپشن نہ روکنے آئی ایم ایف سے قرضہ لینے پر خود کشی کا جھوٹا وعدہ کرنے کا NRO دینے کے لیے تیار ہے۔گلگت بلتستان والوں ہوشیار رہو جھوٹا آپ کے پاس پہنچ گیا ہے۔
آپ مودی کی الیکشن کمپیئن بھی کریں آپ مودی کے بھییجے دہشتگرد بھی چھوڑیں آپ مودی کو پاکستان کی شہ رگ کشمیر بھی کاٹ کر دے دیں اور یہ سب آپ نواز شریف پر ڈال کر خود محب وطن بن جائیں تو آپ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں
لاہور ہائی کورٹ نے 50 روپے کے سٹامپ پر اور شہباز شریف کی ضمانت پر باہر بھیجا تھا. اب وہ شہباز شریف کو کیوں نہیں پوچھتے کہ ہم نے علاج کے لئے بھیجا تھا وہ باہر علاج کے بجائے اداروں پر حملے کر رہا ہے. لاہور ہائی کورٹ والے کس طرح اپنے بندے کو نکال کر خاموش بیٹھے ہوۓ ہیں.
پاکستان مسلم لیگ ن کا شکر گزاری اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب بزدار کا شکریہ ادا کیا گیا جن کی مہربانی سے لوگ آج بھی شہباز شریف کو یاد کرتے ہیں اور عمران خان کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں اس کگھو گھوڑے کو پنجاب کا وزیر اعلی بنا کر یہ موقع فراہم کیا؟
@KlasraRauf@IrshadBhatti336
پاکستان مسلم لیگ ن کا شکر گزاری اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب بزدار کا شکریہ ادا کیا گیا جن کی مہربانی سے لوگ آج بھی شہباز شریف کو یاد کرتے ہیں اور عمران خان کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں اس کگھو گھوڑے کو پنجاب کا وزیر اعلی بنا کر یہ موقع فراہم کیا؟
@KlasraRauf@IrshadBhatti336
کیپٹن صفدر کو گرفتار کر کے باجوہ نے بہت وڈی غلطی کر دی ہے اُسکو پتا نہی اُس نے کس شیر کے مو میں ہاتھ ڈالا ہے ۔۔مریم نواز کو فوراً پریس کانفرنس کرنی چاہے اور انکو بے نقاب کرنا چاہے۔
@MaryamNSharif
دیکھنا تو یہ ہے منشیات فروش اور لٹیرے کس پر الزام لگا رہے ہیں ۔ اس سے اندازہ کرلیں اخلاقی ، معاشرتی اور قانونی طور پر ہمارا معاشرتی کتنا انحطاط پذیر ہے
سچ تو یہ ہے کہ سٹیڈیم میں بیٹھنے کے لئے صرف 25000 لوگوں کی گنجائش ہے ہو سکتا ہے وہاں بندے پر بند چڑھا ہو تو 50000 ہو گئے لوگ کسی کو کندھے پر کتنی دیر اٹھا سکتے ہیں جیو نیوز نے یہ نہیں بتایا