Congratulations to Jawad Qamar! Jawad has been shortlisted for @OpenUniversity Positive Role Model Award for Race/Faith/Religion at the National Diversity Awards 2023 in association with @ITVNews! Good Luck! #NDA#NDA23#PositiveRoleModel
Big congrats to @JQAMAROFFICIAL on being shortlisted! We've witnessed firsthand how you've helped and supported us whenever we needed you. This recognition is well-deserved, and we couldn't be more excited for you! Best of luck! #NDA23@NDAWARDS@UKMuslimYouth
Congratulations to Jawad Qamar! Jawad has been shortlisted for @OpenUniversity Positive Role Model Award for Race/Faith/Religion at the National Diversity Awards 2023 in association with @ITVNews! Good Luck! #NDA#NDA23#PositiveRoleModel
I was honoured to attend the Inaugural Reception of the Baitul Futuh Complex and the National Peace Symposium. His Holiness Mirza Masroor Ahmad, spoke about interfaith harmony✡️☪️and of the importance of advocating for a nuclear-free world.
@muslimtv@pressahmadiyya@AhmadiyyaUK
An honour to attend this year’s National Peace Symposium, a key event for the Ahmadiyya Muslim Community, held at Baitul Futuh Mosque, the largest mosque in Western Europe.
Find out more about the event here: https://t.co/ivij0XRJEB
@MuhammadAsad978@alfazlintl اب یہ آپکی عقل کےاختیار میں نہیں کہ اسکو مثبت انداز میں سوچے... ایک انسان اشاعت اسلام اور خدمت انسان کے جذبات کا اظہارکر کر رہا ہےجس نے ساری زندگی خدمت اسلام کی، اب کس طرح ممکن ہے کہ ساری دنیا کے گھر گھر جائے.. مگر آپ نے کتابوں، خطابات، اشتہارات، ایم ٹی اے اور اخبارات سے ممکن کیا
"ایسانہ ہو کہ آپ اپنےعہد کےصرف الفاظ دہرائیں اورآپ کےعمل کچھ بھی نہ ہوں۔ اس کےلیےسب سےضروری چیزنمازہے۔ #نماز کو توجہ سےاور خدا تعالیٰ کی محبت میں ادا کرناچاہیے۔اس کےذریعہ آپ کوخداتعالیٰ سےتعلق مضبوط کرناچاہیے"
#الخیلفہ_الخامس@UKMuslimYouth@IjtemaUK
https://t.co/aTGJATOPcW
یادرکھیں جھوٹ شرک کےبرابرہےاوریہ ایک بہت بڑاگناہ ہے۔جوجان بوجھ کرجھوٹ بولتےہیں وہ مشرک ہیں کیونکہ وہ #جھوٹ کواپناخدابناتےہیں۔اس بات کوہمیشہ ذہن نشین رکھیں کہ اگرآپ خداتعالیٰ کی خاطرسچائی اختیارکریں گےتوآپکوانجام کارکبھی بھی نقصان نہیں ہوگا
#الخیلفہ_الخامس
https://t.co/aTGJATOPcW
اب چاہو تم قبول کرو یانہ کرو۔اگر عقل کی رُو سے نظر کرو تو عقلِ سلیم فریاد کر رہی ہےاور رو رہی ہےکہ مسلمانوں کواِس وقت ایک آسمانی #مصلح کی ضرورت ہےاندرونی اوربیرونی حالتیں دونوں خوفناک ہیں اور #مسلمان گویاایک گڑھے کےقریب کھڑےہیں یاایک تندسیل کی زد پرآپڑےہیں
https://t.co/QuRFHxpjXg
"میں نےکب اپنےآپ پر یا اپنی کوششوں پربھروسہ کیاہے؟میں کبھی ایسانہیں کرتا،لیکن ہمیشہ #اللہ پر ہی #توکّل کیاکرتاہوں۔یہ اعتمادخالصتاً اللہ پرتوکل کی وجہ سےہےکہ وہ چیزوں کوممکن بنائےگا۔اگر اللہ کااذن ہوتوپھرمجھےفکرکرنےکی کیا ضرورت ہے؟اللہ اس کام کوکر دکھائےگا"
https://t.co/HAUJEPKZV0
"آج کی دنیامیں یہ نظارہ ناقابلِ یقین ہےکوئی افسرہےیامزدورہےسب کاروں کوکیچڑسےنکالنےکےلئےخودکیچڑمیں لت پت ہیں یہ وہ لوگ ہیں جوجنوں کی طرح کام کرتےہیں"
#جلسہ_سالانہ برطانیہ میں کارپارکنگ کی
ڈیوٹی دینےوالےرضاکاروں سےگفتگو
Click below to watch full episode
https://t.co/ogg4g6DgKO
"اپنے ذہن سے اپنے #مذہب، اپنے عقائد، اپنی شخصیت اور اپنےخاندانی پس منظر کے حوالہ سےہرطرح کا احساس کمتری مٹادیں"
امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ساتھ ناصرات الاحمدیہ یوکے کی(آن لائن)ملاقات
@LajnaUK#FridayThoughts
https://t.co/XD5E8z1Jsm
میں آپ سب لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ اپنی تمام تر کوششیں صَرف کر کے قیام امن کے لیے کوشش کریں تاکہ ہم اُمید کی کرن کو زندہ رکھ سکیں کیونکہ ایک وقت آئے گا جب دنیا کے تمام خطوں میں حقیقی #امن اور انصاف قائم ہو جائے گا۔ #الخلیفہ_الخامس
https://t.co/tx2KOTITMQ
"آج جب کہ دنیا مختلف بلاکوں میں تقسیم ہوتی جارہی ہے، #انتہا_پسندی بڑھ رہی ہے۔ نیز مالی اوراقتصادی صورت حال بدتر ہوتی چلی جارہی ہے اس امر کی فوری ضرورت ہےکہ ہر قسم کی نفرتوں کومٹادیا جائے اور #امن کی بنیادوں کو اُستوارکیاجائے" #الخلیفہ_الخامس#Afganisthan
https://t.co/aS0VDsY2MV
’’سب سے بڑھ کر اس امر کی ضرورت ہے کہ دنیااس بات کااحساس کرےکہ وہ اپنےخالق کوبھلاچکی ہےاوریہ کہ اسےواپس اپنےخالق کی طرف آناہوگا اور یہی وہ واحد راہ ہےجس سےحقیقی امن قائم ہو سکتاہےاوراس کےبغیر امن کی کوئی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔‘‘
#الخلیفہ_الخامس#Afganisthan
https://t.co/3qZrzZi9El
"آپؐ نے پھر اللہ کا نام لے کر کدال چلائی اورپھر ایک شعلہ نکلا جس پر آپؐ نے پھر اَللّٰہُ اَکْبَرُ کہا اور فرمایا اس دفعہ مجھے فارس کی کنجیاں دی گئی ہیں اور مدائن کے سفید محلات مجھے نظر آرہے ہیں"
#خطبہ_جمعہ#خاتم_النبیین_محمدﷺ#حضرت_عمر ؓ
#الخیلفہ_الخامس
https://t.co/lYXZsmXk4e
جلسہ سالانہ برطانیہ میں شامل ہونے والا ہر شخص آج مسرور اور مشكور ہے۔
سنیے جلسہ سالانہ کے متعلق لارڈ طارق احمد بی ٹی کی یادیں اور انکے جذبات..
@tariqahmadbt#جلسہ_سالانہ#JalsaSalanaUK
#جلسہ_سالانہ کی اختتامی تقریب میں #ترانے اور نظمیں عشاق #خلافت کی روحوں کو خوب گرماتے ہیں۔ افریقی بھائیوں کا پڑھا جانے والا جذباتی ترانہ بھی عجب روحانی سماں باندھ دیتا ہے۔
افریقی بھائی اپنے ترانے کی تیاری اور اپنے جذبات کا کیسے اظہار کرتے ہیں، آئیے دیکھیے۔۔۔
#JalsaSalanaUK