مسلسل کئی روز سے جاری کریک ڈاؤن اور سوشل میڈیا پابندیوں کے باوجود آپ احباب کا ایکس X ٹرینڈ پر کام کرنا اور ہزاروں کی تعداد میں پوسٹس کرنا اس بات کی واضح نشاندہی ہے کہ لبیک والوں کو دبایا نہیں جا سکتا۔
اللہ تعالیٰ آپ کی محنت قبول فرمائے، آپ کے جذبوں کو سلامت رکھے، آمین
ناموسِ رسالت ﷺ پر پہرہ دینا ہمارا ایمان ہے، لیکن آج اسی ایمان کا سودا کرنے والوں نے عاشقانِ رسول ﷺ کے خلاف ریاستی طاقت کا بے جا استعمال شروع کر دیا ہے۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
جامع مسجد رحمتہ اللعالمین کو سیل کیے 282 دن گزر گئے💔
40 جمعے اور 1,410 نمازیں... جو ادا نہ ہونے دی گئیں💔
مساجد کی یہ ویرانی آخرکب تک؟؟
اللہ کے گھر سے کیا اختلاف‼️
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں پر کریک ڈاؤن کی شدت بتا رہی ہے کہ فورسز صرف ناموس رسالتﷺ کے محافظوں کے لئے ہی رہ گئ ہیں۔
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
Ban Geo Network
جس نعرے پر تم حضور ﷺ کے غلاموں پر ظلم کر رہے ہو، یاد رکھو!
یہ نعرہ نہ جبر سے دب سکتا ہے نہ ظلم سے مٹ سکتا ہے
یہ نعرہ تو قیامت تک گونجتا رہے گا کیونکہ یہ محبتِ رسول ﷺ سے وابستہ ہے
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
او ویل چیئر والے بزرگو!!🥹
Insha Allah, Allah will bless you in such a way that you will not remember these pains✊😭
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
The trend is clear about: the Ummah will not stay silent when the sanctity of Muhammad ﷺ is at stake. We stand united and strong.
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
ایک طرف ناموسِ رسالت ﷺ کے محافظوں کو جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے، دوسری طرف گستاخوں کو پروٹوکول دیا جا رہا ہے۔ یہ ظلم کب تک برداشت کیا جائے گا؟
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
جیو کی بندش ایک ڈرامہ
بحال بھی کر دیا ار عاشقوں کو بھی قید کر دیا
حکومت نے اپنی اصلیت واضح کر دی فیصلہ کہ وہ گستاخوں کے ساتھ ہے
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
Ban Geo Network