We demand #HangRapistsPublically,
because we witnessed when Zia ordered to hang rapists publicly there was no rape case registered for the next 10 yrs .So we demand Hang rapists in front of public.
#HangRapistsPublically
منروا کلب فیصل آباد کو مسمار کیے جانے کے بعد ایک وسیع اور قیمتی سرکاری جگہ دستیاب ہو چکی ہےحکومتِ /عدلیہ کو چاہیے کہ اس مقام پر ہائی کورٹ کا ایک بینچ قائم کرے تاکہ فیصل آباد ڈویژن کے لاکھوں شہریوں کو انصاف کے حصول کے لیے دور دراز سفر نہ کرنا پڑے۔
فیصل آباد پاکستان کا تیسرا بڑا شہرصنعتی مرکز اور سب سے زیادہ مقدمات رکھنے والے اضلاع میں شمار ہوتا ہے، اس کے باوجود یہاں ہائی کورٹ بینچ کا قیام آج تک ایک ادھورا خواب ہے۔ یہ صرف ایک عمارت کا مطالبہ نہیں بلکہ عوام کے بنیادی حقِ رسائیِ انصاف کا تقاضا ہے۔
منروا کلب کی یہ جگہ ہائی کورٹ بینچ کے قیام کے لیے نہایت موزوں ہے۔ اگر حکومت واقعی انصاف کو عوام کی دہلیز تک پہنچانا چاہتی ہے تو اس تاریخی موقع کو ضائع نہیں کرنا چاہیےفیصل آباد کے عوام کا دیرینہ مطالبہ ہے کہ یہاں ہائی کورٹ بینچ قائم کیا جائے تاکہ انصاف سستا، تیز اور قابلِ رسائی بن سکے!عمیر ایڈووکیٹ
مورخہ 10 مئی 2026 کو میٹرو فیصل آباد ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ فیصل آباد کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ کے بابرکت نام سے جنگ روڈ پر ترقیاتی کام شروع کر دیا گیا ہے جبکہ سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کی جانب سے ٹریفک ایڈوائزری بھی جاری کر دی گئی ہے اور ٹریفک ڈیوٹی مکمل طور پر فعال ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس عظیم منصوبے میں سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد اور تمام متعلقہ اداروں کی مدد فرمائے اور اس پراجیکٹ کو شہر کی ترقی اور عوام کی سہولت کا ذریعہ بنائے۔
تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ دورانِ تعمیر سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے ساتھ مکمل تعاون کریں تاکہ کسی بھی ٹریفک ہڈل، بلاکج یا حادثے سے محفوظ رہا جا سکے۔
Pic :City Traffic Police, Faisalabad
It's a shame that Lahore and Rawalpindi have more E buses capacity than Faisalabad despite having dedicated metros and orange line. Gujranwala doesn't even have E buses or metro at all. 2nd and 4th largest cities of Punjab deserve better.
@MNS_N3 Fsd metro ka kia bna ye chotay chotay projects ka koi faida ni @pmln_org@MaryamNSharif plz consider fsd metro as it is only a mega project for the city