کیا سائنس اور ایمان دشمن ہیں؟ یہ سوال ہی غلط ہے۔ سائنس بتاتی ہے چیزیں ��یسے کام کرتی ہیں۔
قرآن بتاتا ہے وہ کیوں بنی ہیں۔ کائنات کے قوانین تصادف نہیں…
اللہ کی نشانیاں ہیں۔ علم ایمان کا دشمن نہیں — انا کا امتحان ہے۔ مکمل ویڈیو دیکھیں
سرکار: ایف آئی آر پڑھ��ے کی ضرورت نہیں میں نے آپ کے چہرے پڑھ لیے ہیں ، رات 12 بجے تک آپ کے ملزمان گرفتار نہ ہوں تو میری رہائش گاہ پر آکر مجھے پکڑ لینا ۔۔۔۔۔ سابق پولیس افسر احمد محی الدین کے سامنے دو باپ بیٹا پیش ہوئے ، علاقے کے کچھ بدمعاشوں نے کلہاڑی سے والد کو شدید مضروب کیا تھا اور پرچہ ، نامزد ہونے کے باوجود 2 ماہ بعد بھی پولیس گرفتار نہیں کررہی تھی ، بیٹے نے کہا جناب آپ ایف آئی آر پڑھیں ، میرے والد کا زخم دیکھ لیں ، پولیس ہمارا ساتھ کیوں نہیں دے رہی ؟ احمد محی الدین بولے : سرکار : میں کھلی کچہری آپ کے لیے لگاتا ہوں میں کاغذات دیکھتا ہوں لیکن چہرے بھی پڑھ لیتا ہوں ۔ آج رات 12 بجے تک پولیس نے ملزمان گرفتار نہ کیے تو آپ میری رہائش گاہ پر آجانا اور مجھ سے جواب طلب کرنا میں آپ کی خاطر آج جاگوں گا ، دیکھتا ہوں کیسے بندے نہیں پکڑے جاتے ۔۔۔۔۔۔ قصہ مختصر رات 10 بجے پولیس نے مدعیان کو ملزم گرفتار کر��ے کی اطلاع دے دی تھی ۔ ثابت ہوا کہ اوپر بیٹھے افسروں کا قبلہ درست ہو تو مجال ہے نیچے کوئی ڈنڈی مار جائے ۔۔۔
جب آپ کمزور ہوں، مخالف تگڑا ہو اور اس کے پولیس سے اچھے تعلقات ہوں، تو پھر انصاف کی جگہ منہ پر جوتے پڑتے ہیں!
گوجرخان تھانے کے ویٹنگ روم میں موجود فیاض ججی نامی شہری کے منہ پر مسلح کانسٹیبل نے جوتا دے مارا۔ قانون کے محافظ جب خود ظلم پر اتر آئیں تو مظلوم کہاں جائے؟
@OfficialDPRPP@hinaparvezbutt@Rporwp@RwpPolice@MaryamNSharif
جس طرح قصور کی زینب کے لیے پورا پاکستان ایک ہو گیا تھا، اسی طرح ہری پور کی 5 سالہ آیت نور کے لیے بھی پاکستان کو ایک ہونا چاہیے۔ پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے مبینہ زیادتی کا اعتراف بھی کیا، مگر بچی کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ معذرت کے ساتھ، یہ ہری پور ہے؛ پاکستان کے بیشتر علاقوں کی نسبت بہتر انفراسٹرکچر، تعلیمی معیار اور شعوری سطح رکھنے والا ضلع، جہاں میڈیا اور ریاستی اداروں کی رسائی بھی موجود ہے۔ ایسے علاقے میں ایک معصوم بچی کا اس طرح لاپتہ ہونا انتہائی خوفناک اور تشویشناک ہے۔ اپوزیشن جماعتیں اپنی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کرتی رہیں گی، مگر خیبر پختونخوا حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس معاملے کو اپنی براہِ راست نگرانی میں لے کر آیت نور کی فوری بازیابی یقینی بنائے۔ جس باپ کی بچی کئی روز سے لاپتہ ہو، اس پر کیا گزر رہی ہوگی، اس کا اندازہ صرف وہی کر سکتا ہے۔ #JusticeForAyatNoor
آیت نور کا باپ بلک بلک کر فریاد کر رہا ہے اس کی بچی 14 دن سے لاپتہ ہے ۔۔بے حس معاشرہ جب تک اپنے پر بات نا آۓ دوسرے کے لئیے بات نہیں کرتا ۔۔۔۔پلیز بچی آیت نور کے لئیے آواز اٹھائیں
#JusticeForAyatNoor
میری بیٹی جس کے پاس بھی ہے
میرے پاس واپس پہنچائی جائے۔۔۔
میری کسی کے ساتھ ذاتی دشمنی بھی نہیں
میں ایک مزدور ہوں
آج 14 دن ہوگئے ہیں
میں بہت زیادہ پریشان ہوں
غریب ہوں اس لیے میری مدد کیجئے
میں ہاتھ جوڑتا ہوں
باعزت ��ریقے سے میری بیٹی مجھے واپس کی جائے
محمد شفیق ولد آیت نور
ان کا تعلق ہری پور سے ہے
ایک دکھی باپ کی فریاد سنی جائے۔۔۔۔
خدارا یہ بچوں پہ ظلم بند کیا جائے۔۔۔۔
اللہ کا واسطہ ہے میں بہت زیادہ پریشان ہوں ۔ 15 روز سے میری بچی لاپتہ ہے میری بیٹی مجھے واپس لادو ۔ گمشددہ بچی آیت نور کے والد محمد شفیق دکھ اور کرب سے روپڑے ۔
انہوں نے بتایا کہ وہ ملزمان کو نہیں جانتے اگر پولیس نے ملزمان پکڑلئے ہیں تو میری بچی کہاں ہے ۔
#JusticeForAyatNoor
بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں،
آیت نور کے والد کی آواز بنیں۔
ایک بے بس باپ ہاتھ جوڑ کر فریاد کر رہا ہے کہ میں غریب ہوں، میری مدد کریں۔ میری بیٹی کو لاپتہ ہوئے 14 دن گزر چکے ہیں، مگر مجھے اب تک اپنی بیٹی کے بارے میں کوئی خبر نہیں۔ نہ سکون ہے، نہ نیند، بس ہر لمحہ ایک ہی فکر دل کو کھائے جا رہی ہے کہ میری بیٹی کہاں ہے اور کس حال میں ہے۔
ذرا اس باپ کے درد کو محسوس کریں جس کی آنکھیں اپنی بیٹی کی راہ تک رہی ہیں۔ آج اسے ہماری آواز، ہماری توجہ اور ہمارے ساتھ کی ضرورت ہے۔
خدارا آیت نور کے لیے آواز اٹھائیں۔ شاید ہماری ایک آواز اس بیٹی کو اس کے والدین تک واپس پہنچانے کا ذریعہ بن جائے۔
#JusticeForAyatNoor
ہری پور کی 5 سال کی معصوم بچی آیت نور کیلئے آپ سب کو آواز اٹھانی چاہیے ۔ بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں ۔ اس ہیش ٹیگ #JusticeForAyatNoor کو بھی ضرور استعمال کریں ۔
بچی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔
پولیس نے 3 ملزم پکڑے ہیں ۔ لیکن تاحال بچی کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ۔
آن ڈیوٹ�� ایک آرمی آفیسر آیا اور اس نے ہمیں حراساں کیا اور گولیاں چلائیں ہمیں انصاف چاہیے
مجھے امید ہے کہ ان طلباء اور ان کی فیملیز کو ظلم کا نشانہ بنانے کی بجائے اصل مجرم کو سزا دی جائے گی
اگر آپ کی بھی بیٹیاں ہیں ۔ تو آیت نور کے والد کی آواز بنیں ۔ وہ ہاتھ جوڑ کر کتنے کرب سے کہہ رہا ہے کہ میں غریب ہوں میرا ساتھ دیں ۔ میری بیٹی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ مجھے نیند بھی نہیں آرہی ۔
آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ آواز ٹھائیں ۔
#JusticeForAyatNoor
میں یونیورسٹی آف اوکاڑہ کا ملازم ہوں ۔ 14 سال سے سروس کررہا ہوں ۔میں اقبال صاحب کے آفس میں آیا ۔ انہوں نے ہاتھا پائی کی ۔ مجھے مارا ۔ میری تین ماہ سے سیلری نہیں دے رہے ۔
یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے ملازم کی وائرل ویڈیو