پنجاب میں کسانوں کیساتھ جو ظلم یہ حکومت کر رہی اس کا حساب انشاءاللہ ضرور ہو گا۔
سولر سکیم پر جو ڈاکہ ڈال رہے ہیں دو دو ہاتھوں سے کسانوں کو لوٹ رہے ہیں منصوبہ ٹوٹل 18 لاکھ کا جس میں سے ہم کو پیمنٹ 25٪ کرنی تھی 75٪ گورنمنٹ نے ابھی تک 10 لاکھ لے چکے ہیں کام بھی پورا نہیں ہوا۔
ظلم کی انتہا کہ اک دیہاڑی میں 5/7 لکھ کا میک اپ، کروڑ ڈیڑھ کروڑ کی گھڑی جوتا بنین پہننے والی بے بی ڈول نےکسان کارڈ پر مبلغ 30 ہزار روپےکےبدلے کسانوں کا کروڑ دو ��روڑ کا ایکڑگروی رکھا ہوا۔اورکسان پر احسان وکھرا!
لخ لعنت تری اس حیاتی ت جیہڑی لنگھ گئی ت جیہڑی باقی!
@ChSalikHussain چوہدری صاحب خلیجی ممالک کے دورے پر جب آئے تو بحرین میں پاکستان سکول اور پاکستانی کلب کا وزٹ ضرور کریں آپکو پتہ چل جائے گا کہ ایمبیسی اور سکول انتظامیہ والوں نے کیا لوٹ مار مچائی ہوئی ہے۔